03:38 pm
پاک سر ی لنکا سیریز: ٹکٹوں کی فروخت ستمبر کے دوسرے ہفتے میں ہوگی

لاہور( آن لائن )پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہونے والی سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت ستمبر کے دوسرے ہفتے سے شروع ہو جائے گی ۔تفصیلات کے مطابق پی سی بی کوآرڈینیشن کمیٹی اجلاس میں مختلف تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا، سیریز کی تیاریوں پر چیف ایگزیکٹیو پی سی بی وسیم خان کی زیرسربراہی پہلی میٹنگ میں تمام شعبوں کے ذمہ داران نے شرکت کی جنہیں فول پروف انتظامات کی ہدایت دی گئی۔سیکیورٹی اورلاجسٹک کے حوالے سے متعلقہ محکموں سے رابطوں میں تیزی لانے اورلوگو کی مارکیٹنگ کے حوالے سے بھی مشاورت ہوئی، ہر ہفتے اس حوالے سے اجلاس منعقد
 
کرنے کی بھی ہدایت دی گئی، تمام شعبوں کے اپنے متعلقہ حکومتی محکموں اور اداروں سے باقاعدگی سے رابطے رکھنے پر بھی اتفاق کیا گیا، سری لنکن ٹیم25 ستمبر کوکراچی پہنچے گی۔ون ڈے سیریز کے تینوں میچز شہر قائد میں منعقد ہوں گے،اس کے بعد مہمان سائیڈ ٹوئنٹی 20 سیریز کیلئے لاہور کا سفر کرے گی۔

تازہ ترین خبریں

بارش، برفباری یا پھر تیز دھوپ ۔۔ ملک کے کون کون سے شہر کا موسم کیسا رہے گا؟

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سعودی عرب کب جارہے ہیں؟بڑادعویٰ کردیاگیا

ان ہاؤس تبدیلی ۔۔ پرویز خٹک کو وزیراعظم بنانے کی تیاریاں

مریم نواز احتساب عدالت پہنچ گئیں ، لیگی کارکنوں کی ہنگامہ آرائی، پولیس سے ہاتھا پائی

پلان تبدیل ۔۔ تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ ملتوی، آن لائن کلاسز جاری رکھنے کا اعلان کر دیا

ملائیشیا میں تو صرف ایک طیارہ ہی تحویل میں لیا گیا ہے، ابھی مزید کتنے طیاروں کو پکڑا جاسکتا ہے؟

کیاسابق صدر اپنی والدہ کی خواہش پوری کرنے پاکستان آئیں گے؟

نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری:برطانوی حکومت نے پاکستان کوبڑاجھٹکادیدیا

قومی ائیرلائن کاطیارہ ضبط کرانے میںبھارت ملوث نکلا؟کس طرح فیصلہ  کرایاگیا؟

نوازشریف کی پاکستا ن حوالگی۔برطانیہ مان گیا

پنجاب میں سکول کب کھولے جائیں گے ؟ پنجاب کے وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے بھی اعلان کر دیا

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟