10:06 am
مودی کو دنیا ہٹلر کے نام سے یاد رکھے گی، بوم بوم آفریدی

مودی کو دنیا ہٹلر کے نام سے یاد رکھے گی، بوم بوم آفریدی

10:06 am

کراچی(نیوز ڈیسک ) شاہد آفریدی نے کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی کو دنیا ہٹلر کے نام سے یادکرے گی، قوم متحد ہونے کیلیے سانحہ کا انتظارنہ کرے۔مزارِ قائد پر موجود اسٹار آل راؤنڈر کا کہنا تھا
کہ بھارت کیلئے پختون و قبائلی ہی کافی ہیں، پاکستانی قوم کو ہمیشہ متحد رہنا چاہیے۔

تازہ ترین خبریں