11:45 am
فٹنس مسائل ، فخر زمان پری سیزن کیمپ سے باہر ہوگئے

فٹنس مسائل ، فخر زمان پری سیزن کیمپ سے باہر ہوگئے

11:45 am

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ فخر زمان پری سیزن کیمپ سے باہر ہوگئے ہیں۔ دائیں گھٹنے کی انجری سے نجات پانے کے لیے فخر زمان کو ایک ہفتے کا آرام تجویز کیا گیا ہے۔پی سی بی کی میڈیکل ایڈوائزری کمیٹی نے فخر زمان کے ایم آر آئی اسکین کا جائزہ لیا ہے۔
 
کمیٹی نے فخر زمان کے لیے ری ہیب پروگرام جاری کردیا ہے۔ میڈیکل ایڈوائزری کمیٹی 10 روز بعد فخر زمان کی انجری کا دوبارہ جائزہ لے

تازہ ترین خبریں