11:05 am
ایشیا کرکٹ کپ انڈر 19میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کل کھیلا جائیگا

کولمبو(این این آئی) ایشیا کرکٹ کپ انڈر 19میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ (کل)سات ستمبر کو کھیلا جائیگا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایشیا کرکٹ کپ (اے سی سی) انڈر 19 ایشیا کپ 2019 کے ٹرافی کی تقریب رونمائی ہوئی تھی جس میں آٹھوں ٹیموں کے کپتان شریک تھے۔تقریب کے دوران کپتانوں کے ساتھ ایک پریس کانفرنس بھی کی گئی جس کے بعد کھلاڑیوں کا ٹرافی کے ساتھ فوٹو سیشن ہوا۔ پاکستانی کپتان روحیل نزیر نے بھی ٹرافی کے ساتھ تصویر بنوائی۔اے سی سی انڈر 19 کپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت گروپ اے میں شامل ہیں جبکہ
 
افغانستان اور کویت کی ٹیمیں بھی گروپ اے کا حصہ ہوں گی۔گروپ بی میں سری لنکا، بنگلہ دیش، متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور نیپال شامل ہیں۔روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان 7 ستمبر کو میچ کھیلا جائے گا جبکہ پاکستان اپنا پہلا میچ افغانستان کے خلاف 5 ستمبر کو کھیلے گا۔ پاکستان اور کویت کی ٹیمیں 9 ستمبر کو آمنے سامنے ہوں گی۔اے سی سی انڈر 19 کپ 5 سے 14 ستمبر تک سری لنکا میں شیڈول ہے اور ٹورنامنٹ کا فائنل 14 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانی ڈاکٹر زجلاد بن گئے ! دوران آپریشن کورونا رپورٹ مثبت آنے پر آپریشن بیچ میں چھوڑ دیا

وزیراعظم عمران خان آج شب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

گندا ہے پر دھندا ہے ۔۔۔ صرف 16ہزار روپے لگا کر سال کے کروڑوں روپے کمائیں  تہلکہ مچادینےوالی خبر

مولانا کو بلوچستان میں مخلوط حکومت اور دو وزارتوں کی پیشکش

پاکستان میں کویت کے سفیر نصر المطہری کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھی ان ہائوس تبدیلی کی حمایت کرڈالی

معذور افراد ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں،وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق

مسلم لیگ (ن) اپوزیشن میں ہے اس لئے اپنے کارکنوں کو لوٹ رہی ہے، مریم نواز

سب مانتے ہیں مہنگائی ہے وزیراعظم خود بھی مانتے ہیں ، عثمان ڈار

غیر سرکاری ملازمین کو بھی پنشن ملے گی، زلفی بخاری

افغان حکومت اور طالبان کے مابین مذاکرات میں اہم پیشرفت

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ، تعمیرات و ترقی کا ہفتہ وار اجلاس

وزیراعظم عمران خان سے ڈاکٹرفیصل سلطان اوروزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی ملاقات

بلین ٹری سونامی پراجیکٹ ہمارا فلیگ شپ منصوبہ تھا اور ہے،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان