11:10 am
نیا نظام کھلاڑیوں کے خوابوں کی تعبیر ہے ‘اسٹار کرکٹرز نے نئے ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچرکی حمایت کردی

نیا نظام کھلاڑیوں کے خوابوں کی تعبیر ہے ‘اسٹار کرکٹرز نے نئے ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچرکی حمایت کردی

11:10 am

لاہور( این این آئی )اسٹار کرکٹرز نے کرکٹ بورڈ کے نئے ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچرکی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے کھلاڑیوں کے انتخاب میں شفافیت آنے کی امید ہے۔ سابق کرکٹر رمیز راجہ نے کہا کہ ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی پی سی بی کا جراتمندانہ قدم ہے۔شاہد آفریدی نے کہا کہ چھ ٹیموں پر مشتمل آئندہ ڈومیسٹک سیزن قومی کرکٹ کے معیار میں بہتری لائے گا۔ کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک کنٹریکٹ برقرار رکھنے کے لیے سخت محنت کرنا ہوگی۔ راشد لطیف نے کہا کہ سینئرز اورجونیئر کھلاڑیوں کے انتخاب سے ڈومیسٹک کرکٹ میں مقابلے کی فضا بڑھے گی۔نئے ڈومیسٹک
 
کرکٹ سٹرکچر کو کم از کم 3 سال دینے کا حامی ہوں۔ عاقب جاوید نے کہاکہ گزشتہ ڈومیسٹک سٹرکچر میں خامیاں تھیں، نیا نظام کھلاڑیوں کے خوابوں کی تعبیر ہے، کوکابورا کے گیند کا استعمال قومی کھلاڑیوں کو انٹرنیشنل کرکٹ کی تیاری میں مدد دے گا۔ بازید خان نے کہاکہ نئے ڈومیسٹک کرکٹ سٹرکچر میں پچز اور امپائرنگ کے معیار پر سمجھوتہ نہیں کرنا چاہیے، پی سی بی کے نئے ڈومیسٹک کرکٹ سٹرکچر میں مثبت تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ سرفراز احمد نے کہا کہ فرسٹ اور سیکنڈ الیون کرکٹ ٹیموں کی ڈومیسٹک سیزن میں شمولیت ایک دلچسپ امر ہوگا۔ اظہر علی نے کہا کہ ڈومیسٹک سیزن کے لیے متوازی ٹیموں کے انتخاب سے معیاری کرکٹ کو فروغ ملے گا۔ فواد عالم نے کہا کہ امید ہے نیا نظام قومی کرکٹ کے لیے سودمند ثابت ہوگا۔ شان مسعود نے کہا کہ سنٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کی شرکت سے ڈومیسٹک سیزن میں سخت مقابلوں کی توقع ہے۔

تازہ ترین خبریں

گندا ہے پر دھندا ہے ۔۔۔ صرف 16ہزار روپے لگا کر سال کے کروڑوں روپے کمائیں  تہلکہ مچادینےوالی خبر

گندا ہے پر دھندا ہے ۔۔۔ صرف 16ہزار روپے لگا کر سال کے کروڑوں روپے کمائیں تہلکہ مچادینےوالی خبر

مولانا کو بلوچستان میں مخلوط حکومت اور دو وزارتوں کی پیشکش

مولانا کو بلوچستان میں مخلوط حکومت اور دو وزارتوں کی پیشکش

پاکستان میں کویت کے سفیر نصر المطہری کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

پاکستان میں کویت کے سفیر نصر المطہری کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھی ان ہائوس تبدیلی کی حمایت کرڈالی

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھی ان ہائوس تبدیلی کی حمایت کرڈالی

معذور افراد ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں،وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق

معذور افراد ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں،وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق

مسلم لیگ (ن) اپوزیشن میں ہے اس لئے اپنے کارکنوں کو لوٹ رہی ہے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) اپوزیشن میں ہے اس لئے اپنے کارکنوں کو لوٹ رہی ہے، مریم نواز

سب مانتے ہیں مہنگائی ہے وزیراعظم خود بھی مانتے ہیں ، عثمان ڈار

سب مانتے ہیں مہنگائی ہے وزیراعظم خود بھی مانتے ہیں ، عثمان ڈار

غیر سرکاری ملازمین کو بھی پنشن ملے گی، زلفی بخاری

غیر سرکاری ملازمین کو بھی پنشن ملے گی، زلفی بخاری

افغان حکومت اور طالبان کے مابین مذاکرات میں اہم پیشرفت

افغان حکومت اور طالبان کے مابین مذاکرات میں اہم پیشرفت

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ، تعمیرات و ترقی کا ہفتہ وار اجلاس

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ، تعمیرات و ترقی کا ہفتہ وار اجلاس

وزیراعظم عمران خان سے ڈاکٹرفیصل سلطان اوروزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے ڈاکٹرفیصل سلطان اوروزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی ملاقات

بلین ٹری سونامی پراجیکٹ ہمارا فلیگ شپ منصوبہ تھا اور ہے،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان

بلین ٹری سونامی پراجیکٹ ہمارا فلیگ شپ منصوبہ تھا اور ہے،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان