10:24 pm
کپتان سرفراز احمد کا وزن 9کلو تک کم ہو گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ورلڈ کپ میں اپنے بڑھتے ہوئے وزن پر تنقید کے بعد کافی محنت کی ہے اور اپنا وزن حیران کن حد تک کم کر لیا ہے۔ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق بھی سرفراز احمد کی تعریف کیئے بنا نہ رہ سکے لیکن ساتھ یہ بھی کہہ دیا کہ کپتانی 'ریویو' ہو رہی ہے۔انگلینڈ میں کھیلے جانے والے ورلڈ کپ اور اس سے پہلے سرفراز احمد کو اپنی فٹنس کی وجہ سے بڑی باتیں سننا پڑی ہیں
۔ کسی نے انہیں 'اوور ویٹ' کہا تو کسی نے ان فٹ قرار دے دیا اور کارکردگی میں تسلسل نہ ہونے کی وجہ بھی فٹنس کو قرار دے دیا۔لیکن پری سیزن کیمپ جو لاہور میں شدید گرم اور حبس والے موسم میں جاری رہا اس میں کپتان سرفراز احمد نے خوب محنت کی اور اپنے وزن کو حیران کن طور پر کم کرتے ہو ئے فٹنس کو بہتر بنایا۔ بتایا گیا ہے کہ سرفراز احمد نے 7 سے 9 کلو گرام تک وزن کم کیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق سے جب سرفراز احمد کی کپتانی کے حوالے سے سوال کیا گیا تو انہوں نے سرفراز احمد کی فٹنس کی تعریف تو کی لیکن کپتانی کے حوالے سے کہا کہ اس پر سوچ بچار ہورہی ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے پری سیزن کیمپ میں اپنی فٹنس سے سب کو متاثر کردیا۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی