04:32 pm
مصباح الحق کو کس کے مشورے پر ہیڈ کوچ بنایا گیا، سابق کپتان راشد لطیف نے اندر کی بات بتادی

لاہور(نیوز ڈیسک) سابق کپتان راشد لطیف نے انکشاف کیا کہ رخصت ہونے والے مکی آرتھر کے مشورے پر عمل درآمدکرتے ہوئے مصباح الحق کو ہیڈ کوچ کیساتھ چیف سلیکٹر بھی مقرر کیا گیا۔سابق کپتان راشد لطیف کا کہنا ہے کہ مکی آرتھر کا تصور تھا کہ سلیکشن کے معاملات بھی ہیڈکوچ کو ہی دیکھنا چاہیں لیکن اس وقت انضمام الحق کو برقرار رکھا گیا، ایک ٹی پروگرام میں بات کرتے ہوئے سابق کپتان نے کہا
کہ کراچی کنگز میں مکی آرتھر کیساتھ کام کرنے کا موقع ملا ہے، جانتا ہوں کہ وہ اس تصور کے حامی اور بات بھی کرتے تھے کہ ہیڈکوچ کو ہی سلیکشن کا اختیار ملنے سے مسائل میں کمی ہوسکتی ہے،بہرحال مصباح الحق کے کندھوں پر اب دہری اور بھاری ذمہ داریاں ہیں،ان کو ٹیلنٹ کی تلاش کیساتھ تینوں فارمیٹ کی قومی ٹیموں کیلیے موزوں کھلاڑیوں کا انتخاب بھی کرنا ہوگا۔یاد رہے کہ مکی آرتھر کی کوچنگ کے دور میں انضمام الحق کی جانب سے پلیئنگ الیون کے انتخاب میں مداخلت کی اطلاعات سامنے آتی رہی ہیں، سابق چیف سلیکٹر اکثر 15رکنی سکواڈ منتخب کرنے کے بعد سیریز کھیلنے میں مصروف ٹیم کے پاس سرکاری دورے پر پہنچ جاتے تھے، اس ضمن میں اختلافات کی چنگاریاں کبھی کبھار نظر بھی آجاتی رہیں۔

تازہ ترین خبریں

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزرکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

گارنٹی سے کہتا ہوں یہ حکومت اگلے تیس دن نہیں دیکھے گی ، بڑا دعویٰ آگیا

عمران خان اُڑ رہے تھے اب انہیں زمین پر لایا جائیگا، تحریک انصاف سے مزید گرفتاریوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی، بڑا جانی نقصان ہو گیا ، افسوسناک خبر

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے بھی ایکشن میںآگیا، عمران خان کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، گھر اصل میں کس کا نکلا؟

شدید بارشوں کیلئے ہوجائیں تیار، کہاں کہا ں جم کر بادل برسیں گے؟ گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری

شہباز گل کا جملہ قابل اعتراض تھا، عمران خان نے آخرکار اعتراف کر لیا

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل