06:28 pm
 کافو کے بیٹے ساؤ، پاؤلو میں فٹبال کھیلتے ہوئے ہارٹ اٹیک سے انتقال کرگئے

برازیلیا(ویب ڈیسک)برازیل کی فٹبال ٹیم کے سابق کپتان اور 2 مرتبہ ورلڈ کپ جیتنے والے کھلاڑی کافو کے بیٹے ساؤ، پاؤلو میں فٹبال کھیلتے ہوئے ہارٹ اٹیک سے انتقال کرگئے۔اسپورٹس نیوز ویب سائٹ ای ایس پی این کی رپورٹ کے مطابق 30 سالہ دنیلو ساؤ، پاؤلو کے شمال مغربی علاقے الفا ول میں اپنی بہن کی سالگرہ کے موقع پر فٹبال کھیل رہے تھے، جہاں انہیں ہارٹ اٹیک آیا۔دنیلو کو فوری طور پر البرٹ آئینسٹائن ہسپتال منتقل کیا گیا
تاہم تیسری مرتبہ ہارٹ اٹیک آنے سے میڈیکل اسٹاف انہیں جانبر نہیں کروا پایا۔اسکائی اسپورٹس کی رپورٹ کے مطابق کئی فٹبال کلبس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کافو کو تعزیتی پیغامات بھیجے، جس میں ان کا اپنا کلب ساؤ پاؤلو بھی شامل تھا۔اے سی میلان کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ 'ہمارے کافو نے اپنا بیٹا، دنیلو کھویا ہے، غم کے اس وقت میں ہم ان کے اہلخانہ سے تعزیت کرتے ہیں'۔ریال میڈرڈ کا کہنا تھا کہ 'فٹبال کے لیجنڈ کافو کے بیٹے دنیلو کے انتقال پر ریال میڈرڈ گہرے رنج و غم کا اظہار کرتا ہے'۔خیال رہے کہ کافو نے 16 سالہ عالمی کیریئر میں 142 میچز کھیلے اور اپنے کیریئر کے دوران انہوں نے فٹبال کے 2 عالمی کپ بھی جیتے۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 