01:31 pm
دنیا کے لیجنڈ کھلاڑی کا بیٹا فٹبال کھیلتے چل بسا

دنیا کے لیجنڈ کھلاڑی کا بیٹا فٹبال کھیلتے چل بسا

01:31 pm

ریوڈی جنیرو( آن لائن )برازیل کی فٹبال ٹیم کے سابق کپتان اور 2 مرتبہ ورلڈ کپ جیتنے والے کھلاڑی کافو کے بیٹے سا پالو میں فٹبال کھیلتے ہوئے ہارٹ اٹیک سے انتقال کرگئے۔ 30 سالہ دنیلو سا پالو کے شمال مغربی علاقہ الفا ول میں اپنی بہن کی سالگرہ کے موقع پر فٹبال کھیل رہے تھے جہاں انہیں ہارٹ اٹیک آیا۔دنیلو کو فوری طور پر البرٹ آئینسٹائن ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم تیسری مرتبہ ہارٹ اٹیک آنے سے میڈیکل اسٹاف انہیں جانبر نہیں کرپایا۔اسکائی اسپورٹس کی رپورٹ کے مطابق کئی فٹبال کلب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ کافو کو تعزیتی
 
پیغامات بھیجے جس میں ان کا اپنا کلب سا پالو بھی شامل تھا۔اے سی میلان کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ 'ہمارے کافو نے اپنا بیٹا، دنیلو کھویا ہے، غم کے اس وقت میں ہم ان کے اہلخانہ سے تعزیت کرتے ہیں'۔ریال میڈرڈ کا کہنا تھا کہ 'فٹبال کے لیجنڈ کافو کے بیٹے دنیلو کے انتقال پر ریال میڈرڈ گہرے رنج و غم کا اظہار کرتا ہے'۔خیال رہے کہ کافو 16 سالہ عالمی کیریئر میں 142 میچز کھیلے اور اپنے کیریئر کے دوران انہوں نے 2 فٹبال کے عالمی کپ بھی جیتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں، مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ ترکیہ، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  ناسا کے ماڈلز کی نمائش

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  ناسا کے ماڈلز کی نمائش

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا