01:33 pm
جاوید میانداد کو مصباح کے دو عہدوں پر تحفظات

لاہور( آن لائن )سابق ٹیسٹ کپتان جاوید میانداد پی سی بی پر برس پڑے، ان کا کہنا ہے کہ کیا پاکستان کے لوگ مر گئے جو کرکٹ چلانے کے لیے غیرملکی لائے جا رہے ہیں۔کراچی میں ایک تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید میانداد نے کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان کا نام لیے بغیر کہا کہ حکومت اور بورڈ جواب دے کہ کیا ہمارے لوگ اس قابل نہیں ہیں کہ باہر سے غیرملکی لائے جا رہے ہیں، یہ بات میری سمجھ سے باہر ہے کہ کس طرح ادارے چلائے جا رہے ہیں۔انھوں نے کہا کہ
 
پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں، ہمارے کھلاڑی گلیوں اور سڑکوں پر ہی کھیل کر سامنے آئے، آپ کھلاڑیوں کو سہولیات فراہم کریں وہ کارکردگی دکھائیں گے، غلط چیزوں پر آواز بلند کرنے کی ضرورت ہے،اس حوالے سے قومی میڈیا کو بھی اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔مصباح الحق کو ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر کی دہری ذمہ داری دینے پر پر بھی میانداد نے سخت تنقید کی، انھوں نے کہا کہ نظام کو چلانے کے لیے زیادہ سے زیادہ افراد کو ذمہ داری ملنی چاہیے، یہ عمل سود مند رہتا ہے لیکن یہاں افسوسناک طور پرپی سی بی میں صرف ایک ہی گروپ کھیل رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

انگلینڈ نے رنز کاپہاڑ کھڑا کردیا،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خبرآگئی

مزید بارشوں کاامکان ختم۔۔۔محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

مسجد میں زورداردھماکے ، 14نمازی شہید ،کتنے زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

پکنک کے لیے جانیوالے کتنے نوجوان ڈوب گئے ،یہ انتہائی افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

سرکاری ملازمین اور بےروزگار نوجوانوں کیلئے خوشخبری ،یہ خبرضرورپڑھ لیں پھرنہ  کہناخبرنہ ہوئی

شہباز شریف حکومت نے 2 ماہ میں کتنا قرض لیا؟ اعداد و شمار جاری

عالمی ادارے پاکستان کیلئے قرض کی ادائیگی میںشرائط میں نرمی کریں یا معاف کر دیں۔۔اقوام متحدہ کی جانب سے دنیا بھر کو پیغام

مذہبی سکالرمولانا طارق جمیل کو کونسا خطرہ لاحق۔۔۔؟پنجاب حکومت نے سیکورٹی میں بڑا اضافہ کر دیا

۔فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،بچوں کی شادی کےلیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

سوشل میڈیا پر وائرل گلاب جامن برگر ملتا کہاں ہے؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

دو معروف اداکاروں کی شادی کا انوکھا دعوت نامہ سامنے آگیا، تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل

ہارمونز کی خرابی سے وزن تیزی سے بڑھتا ہے اور ۔۔ ڈاکٹر اس کا علاج کیا بتاتے ہیں؟

میری موت کا ذمہ دار ۔۔ ڈیفنس میں مارے جانے والے پراپرٹی ڈیلر کا موت سے پہلے گھر والوں کے لیےجذباتی پیغام وائرل

میں نے اپنے شادی کے لباس کو جلا دیا۔۔ خاتون کا طلاق منانے کا انوکھا انداز ، خاتون کے شوہر سے طلاق لینے کی کیا وجہ سامنے آئی؟