01:35 pm
ٹاپ سیڈڈ کولمبین جوڑی کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری، یو ایس اوپن ٹینس مینز ڈبلز فائنل میں پہنچ گئی

نیویارک( آن لائن )برابرٹ فاراح اور ان کے ہم وطن جان سباسٹین پر مشتمل ٹاپ سیڈڈ کولمبین جوڑی اپنی کامیابیوں کے تسلسل کو جاری رکھتے ہوئے سال کے چوتھے اور آخری گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ یو ایس اوپن مینز ڈبلز فائنل میں پہنچ گئی۔ انہوں نے سیمی فائنل میچ میں جمی مرے اور نیل سکپ سکی پر مشتمل برطانوی جوڑی کو شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر کر دیا۔جمعہ کو امریکہ میں جاری میگا ایونٹ میں کھیلے گئے مینز ڈبلز سیمی فائنل میں برابرٹ فاراح اور ان کے ہم وطن جان سباسٹین پر مشتمل ٹاپ سیڈڈ کولمبین جوڑی نے
 
شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے جمی مرے اور نیل سکپ سکی پر مشتمل برطانوی جوڑی کو شکست دیکر میگا ایونٹ کا فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ فاتح ٹیم کی کامیابی کا سکور 7-6(7-5) اور 7-6 (10-8) تھا۔ رابرٹ فاراح اور انکے ہم وطن جان سباسٹین کا فائنل میں مقابلہ ہسپانوی ٹینس سٹار مارشل گرانولرز اور انکے ارجنٹائن کے جوڑی دار ہوراسیو زیبالوس سے ہو گا۔

تازہ ترین خبریں

پی کے 7: سوات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

’’وہ دو گئے تھے اور چھ لوٹے‘‘ایک جوڑا جس نے 22 سال تک دنیا کی سیر کا خواب پورا کیا

یہ جگہ جہازوں کو اپنی طرف کھیچتی ہے کیونکہ ۔۔۔ پاکستان کے قریب موجود وہ علاقہ جہاں ہوائی جہازوں کو جانا منع ہے

میں خود اپنے ہاتھوں سے فرنیچر بناتی ہوں ۔۔۔ پاکستان کی پہلی ڈگری ہولڈر" ترکھان لڑکی"

چوروں کو ہم پر مسلط کیا گیا،الیکشن کمیشن پر کسی کو بھی اعتبار نہیں،موجودہ حکومت ناجائزاور۔۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پھٹ پڑے

عمران خان نے جاسوسی کرنے والے ملازم کے ساتھ کیاکیا،کپتان کے مداحوں کےلیے بڑی خبرآگئی

جے یو آئی کا الیکشن میں دھاندلی کا الزام،راشد سومرو کا ووٹ غائب

ٹک ٹاک سے دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز چھن گیا،کون بازی لے گیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

آئو بات چیت سے مسئلہ حل کرتے ہیں ،چیف الیکشن کمشنر نے کس کو مذاکرات کی دعوت دیدی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

رعایتی داموں پر خام تیل کے لیے روس سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

شدیدعلالت کے باعث ہسپتال میں داخل لیجنڈری کرکٹر ظہیرعباس بارے بڑی خبرآگئی

امریکہ میں موجود ایک ایساقلعہ جہاں امریکی صدر کوبھی جانے کی اجازت نہیں،اس عمارت میں ایسی کونسی خاص چیز موجودہے ،

عمران خان کی حکومت عالمی سازش نے نہیں بلکہ کس نے گرائی؟ مولانا فضل الرحمٰن نے اعتراف کر لیا

بٹ کوائن فروخت کرکے پاکستان کا وزیراعظم بنوں گا، وقار ذکا کا بڑا اعلان