01:39 pm
ایئر وائس مارشل عامر مسعود سینئر نائب صدر پاکستان سکواش فیڈریشن منتخب

اسلام آباد( آن لائن )پاکستان سکواش فیڈریشن کے 46 ویں سالانہ جنرل کونسل اجلاس میں ایئر وائس مارشل عامر مسعود کو متفقہ طور پر پاکستان سکواش فیڈریشن کا سینئر نائب صدر منتخب کر لیا گیا۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان، جو پاکستان سکواش فیڈریشن کے صدر بھی ہیں۔ نے اجلاس کی صدارت کی۔اس موقع پر سکواش کے عظیم کھلاڑی قمر زمان ، صوبائی سکواش ایسوسی ایشن کے نمائندے اور پاکستان سکواش فیڈریشن کے ممبران بھی موجود تھے۔ اجلاس کے دوران فیڈریشن کی کارکردگی پر تبادلہ خیال کیا گیا اور سکواش کے کھیل سے متعلق تمام پہلوں
 
پر تفصیلی غور کیا گیا۔ جنرل کونسل کے ممبران سے خطاب کرتے ہوئے ایئر چیف نے سکواش کے فروغ کیلئے پاک فضائیہ کی بھرپور حمایت کا یقین دلایا۔پاکستان میں بین الاقوامی سکواش کی بحالی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے صوبائی سکواش ایسوسی ایشنز پر زور دیا کہ وہ سکواش کے کھیل کے فروغ کیلئے مربوط کوشش کریں۔ انہوں نے کھلاڑیوں پر زور دیا کہ وہ کھیل پر توجہ دیں اور اپنی جسمانی اور ذہنی مضبوطی کو مزید بہتر بنائیں۔ پاک فضائیہ کی جانب سے مالی اور انتظامی تعاون کی یقین دہانی کے ساتھ ساتھ انہوں نے ممبر ایسوسی ایشنز پر زور دیا کہ وہ سکواش کی بہتری کیلئے مزید وسائل پیدا کریں۔انہوں نے ممبر ایسوسی ایشنز کو ہدایت کی کہ وہ ضلعی اور صوبائی لیگز کے ذریعہ نچلی سطح پر سکواش کو فروغ دینے کے علاوہ سکول اورکالج کی سطح پر بھی نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے سکواش کو متعارف کروائیں۔ انہوں نے صوبائی ایسوسی ایشنز اور ڈیپارٹمنٹس پر زور دیا کہ وہ بین الاقوامی مقابلوں کیلئے کھلاڑیوں کی مالی اعانت کے ساتھ ساتھ جونیئر اور سینئر کھلاڑیوں کیلئے قومی اور بین الاقوامی ٹورنامنٹس کا انعقاد بھی کریں۔

تازہ ترین خبریں

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

ہماری زبان بندی اور ہاتھ باندھ کر کہتے الیکشن جیت کر دکھاؤ،نئے الیکشن کیلئے24 گھنٹے سے بھی کم وقت دیا گیا،ق لیگ پھٹ پڑی

پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیںمیرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں ،وہ کس حال میں ہیں ؟ 

محکمہ موسمیات نے 2سے 5جولائی موسلا دھار بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

وزیراعلیٰ پنجاب کے دوبارہ انتخاب میں جیت کس کی ہو گی؟بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اپنے ارکان کو ہوٹل میں ٹھہرایا جائے ، وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے مسلم لیگ (ن) نے حکمت عملی طے کرلی

’روسی صدر خاتون ہوتے تو جنگ نہ کرتے‘: برطانوی وزیراعظم کے بیان پر پیوٹن کا جواب آگیا

' خلیل الرحمان قمر نے دانیہ شاہ کو عامر لیاقت کی موت کا ذمہ دار قرار دیتے دانیہ کو کھری کھری سنا دیں 

’خان صاحب ہم ٹینکوں کے آگے بھی لیٹ جائیں گے، آپ حکم کریں‘  عمران خان کو کارکن نے یہ بات کہی تو انہوں نے کیا جواب دیا؟ دلچسپ خبر