10:53 pm
عبدالقادر جمعہ پڑھنے مسجد گئے تو ان کا جوتا چوری ہو گیا پھر انہوں نے کیا کام کیا

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کامران اکمل نے کہا ہے کہ عبدالقادر انتہائی نیک شخصیت تھے جو اپنے سے زیادہ دوسروں کے بارے میں سوچتے تھے، گزشتہ روز جمعہ پڑھنے گئے تو ان کا جوتا چوری ہو گیا جس پر وہ ننگے پاؤں ہی گھر آ گئے۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کامران اکمل نے کہا کہ عبدالقادر دنیائے کرکٹ کا بہت بڑا نام تھے جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے
کہ کل سے اب تک بڑی بڑی شخصیات نے افسوس اورتعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ہر کسی نے اللہ کے پاس جانا ہے اور ہمیں اس کی تیاری کرنی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ عبدالقادر بہت نیک اور سچے انسان تھے جو اپنا نہیں بلکہ دوسروں کا سوچتے تھے۔ وہ گزشتہ روز جمعہ پڑھنے کیلئے مسجد گئے تو ان کا جوتا چوری ہو گیا جس پر انہوں نے کہا کہ کچھ نہیں ہوتا، سب کچھ یہیں رہ جانا ہے اور وہ ننگے پاؤں ہی گھر واپس آ گئے۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی