11:28 am
عمران خان کیلئے نظم لکھی، سنانا چاہتے تھے، عبدالقادر کی خواہش پوری نہ ہوسکی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سابق ٹیسٹ کرکٹر گگلی ماسٹر عبدالقادر نے وزیراعظم عمران خان کیلئے نظم لکھی تھی جو وہ انہیں ملاقات میں سنانا چاہتے تھے اور اس کیلئے وہ عثمان ڈار سے رابطے میں تھے۔ عثمان ڈار نے عبدالقادر کی جانب سے بھیجی گئی نظم ٹوئٹر پر پوسٹ کر دی۔ انہوں نے کہا عبدالقادر میرے ساتھ یہ نظم وزیراعظم کو پیش کرنے کیلئے رابطہ میں تھے ۔انہوں نے کہا عبدالقادر اور میں بہت جلد وزیراعظم سے ملاقات کرنیوالے تھے ۔
مرحوم کی نظم کا متن تھا کہ وزیراعظم عمران خان خوبصورت اور دبنگ شخصیت ہیں،عمران خان کا وژن سمندر جتنا گہرا ہے ۔عبد القادر نے نظم میں کہا عمران خان عظیم سوچ اور فلسفہ کے مالک ہیں،ہز (his) باڈی لائیک ایتھلیٹ ،ہز(his ) باڈی لائیک سٹیل۔ مرحوم عبد القادر نے کہا عمران خان ڈٹ جانیوالے دلیر اور بہادر آدمی ہیں۔عبدالقادر نے نظم کے آخری حصے میں وزیراعظم عمران خان سے خصوصی درخواست کی تھی۔ عبد القادر کی نظم کے آخری الفاظ تھے کہ برائے مہربانی کسی کے ساتھ بھی ڈیل نہ کیجئے گا۔ عبد القادر نے کہا کپتان جی میں نے اس نظم کے تمام الفاظ خود لکھے ہیں،تمام الفاظ میرے جذبات اور احساسات کے ترجمان

تازہ ترین خبریں

انگلینڈ نے رنز کاپہاڑ کھڑا کردیا،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خبرآگئی

مزید بارشوں کاامکان ختم۔۔۔محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

مسجد میں زورداردھماکے ، 14نمازی شہید ،کتنے زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

پکنک کے لیے جانیوالے کتنے نوجوان ڈوب گئے ،یہ انتہائی افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

سرکاری ملازمین اور بےروزگار نوجوانوں کیلئے خوشخبری ،یہ خبرضرورپڑھ لیں پھرنہ  کہناخبرنہ ہوئی

شہباز شریف حکومت نے 2 ماہ میں کتنا قرض لیا؟ اعداد و شمار جاری

عالمی ادارے پاکستان کیلئے قرض کی ادائیگی میںشرائط میں نرمی کریں یا معاف کر دیں۔۔اقوام متحدہ کی جانب سے دنیا بھر کو پیغام

مذہبی سکالرمولانا طارق جمیل کو کونسا خطرہ لاحق۔۔۔؟پنجاب حکومت نے سیکورٹی میں بڑا اضافہ کر دیا

۔فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،بچوں کی شادی کےلیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

سوشل میڈیا پر وائرل گلاب جامن برگر ملتا کہاں ہے؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

دو معروف اداکاروں کی شادی کا انوکھا دعوت نامہ سامنے آگیا، تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل

ہارمونز کی خرابی سے وزن تیزی سے بڑھتا ہے اور ۔۔ ڈاکٹر اس کا علاج کیا بتاتے ہیں؟

میری موت کا ذمہ دار ۔۔ ڈیفنس میں مارے جانے والے پراپرٹی ڈیلر کا موت سے پہلے گھر والوں کے لیےجذباتی پیغام وائرل

میں نے اپنے شادی کے لباس کو جلا دیا۔۔ خاتون کا طلاق منانے کا انوکھا انداز ، خاتون کے شوہر سے طلاق لینے کی کیا وجہ سامنے آئی؟