03:02 pm
”گگلی ماسٹر“عبدالقادر کی ملک سے محبت کی ایک اور مثال سامنے آگئی، کمرے میں لوگوں نے ایسا کیا دیکھا کہ سب کی آنکھیں نم ہوگئیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) حال ہی میں انتقال کرنے والے لیجنڈری قومی لیگ سپنر عبدالقادر کی ملک سے محبت کی ایک اور مثال سامنے آگئی ہے۔”گگلی ماسٹر“ کے گھر میں ایک کمرے کی ہر چیز پر قومی پرچم بنا ہوا تھا ، اس کمرے کی ٹیبل سے لے کر پردوں تک اور کرسی سے لے کر تصویروں تک سے پاکستانی پرچم کے رنگ نمایاں ہیں۔ عبدالقادر کے بیٹے سلمان قادر کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان کے لیے جیت کے جذبے سے کھیلتے تھے،ملک کی محبت ان کے دل میں سمائی ہوئی تھی،انہوں نے اپنے آخری انٹر ویو میں بھی کہا تھا کہ وہ جہاد کے لیے تیا ر ہیں ۔
یاد رہے کہ پاکستانی ٹیم کے سابق عظیم لیگ سپنر عبدالقادر 6ستمبر کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث 63 برس کی عمر میں انتقال کرگئے تھے ۔عبدالقادر نے پاکستانی ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے 67 ٹیسٹ اور 104 ایک روزہ میچز کھیلے۔ منفرد ایکشن کے مالک سابق لیگ سپنر کو اپنے دور میں خطرناک باؤلر تصور کیا جاتا تھا اور انہوں نے عمران خان سمیت دیگر کھلاڑیوں کی قیادت میں پاکستان کو متعدد مرتبہ کامیابیاں بھی دلائیں۔ لاہور میں 15 ستمبر 1955 ءکو پیدا ہونےو الے عبدالقادر نے 14 دسمبر 1977 ءکو انگلینڈ کےخلاف لاہور میں ہی ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کیا جبکہ ایک روزہ کرکٹ میں نیوزی لینڈ کےخلاف برمنگھم میں 11 جون 1983ءکو ڈیبیو کیا تھا۔عبدالقادر نے 67 ٹیسٹ میچوں کی 111 اننگز میں 236 وکٹیں حاصل کی اور ایک اننگز میں 56 رنز دےکر 9 وکٹیں حاصل کرنا انکی ایک میچ میں بہترین کارکردگی تھی،انہوں نے ایک روزہ کرکٹ میں 104 میچوں میں قومی ٹیم کی نمائندگی کی اور132 وکٹیں حاصل کی۔ عظیم لیگ سپنر نے اپنا آخری ٹیسٹ میچ لاہور میں دسمبر 1990ءمیں ویسٹ انڈیز کےخلاف کھیلا اسی طرح آخری ایک روزہ میچ 2 نومبر 1993 ءکو سری لنکا کےخلاف شارجہ میں کھیلا۔عبدالقادر نے 2009 ءمیں قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر کی حیثیت سے بھی اپنی خدمات انجام دیں اور ان کی منتخب ٹیم نے ورلڈ ٹی ٹونٹی چمپئن بننے کا اعزاز بھی حاصل کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون خاتون کاایسااقدام جس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا

لکھ کردیتاہوں جولائی میں حکومت کاخاتمہ ہوجائے گااگر۔۔۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بڑادعویٰ کردیا

تحریک انصاف میں کس کے کہنے پرشامل ہوئی ،ڈاکٹریاسمین راشد نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

بڑی عید سے قبل ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

جن بیٹیوں کو ساری عمر پالا انہوں نے ہی بے گھر کر ڈالا ، ایک ماں کی دل دکھا دینے والی داستان

میں اور عمران خان ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں ۔۔ رات ہی نہیں دن میں بھی خوابوں میں عمران خان کو دیکھنے والی یہ لڑکی کون ہے؟

سوناایک مرتبہ پھرسستاہوگیا،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے

سپرٹیکس کے نفاذ کے بعدکپتان کاحکومت کےخلاف بڑااعلان ۔۔۔2جولائی کوکیاہونیوالاہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پاک سوزوکی موٹرکمپنی کامقبول ترین گاڑی بند کرنیکافیصلہ ،گاڑیوں کےشوقین کاافرادکے لیے بری خبرآگئی

اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کوایک اوربڑاجھٹکالگ گیا

پنجاب میں 6 نئے اضلاع بنانے کی تجاویز ۔۔کون کون سی تحصیلوں کوضلع کادرجہ دیاجائے گا،بڑی خبرآگئی

کسے پتہ تھا کہ بڑی بڑی آنکھوں والا یہ معصوم سا بچہ بڑا ہو کر پاکستان کی مشہور شخصیت بنے گا،یہ بچہ کون ہے،

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی ،چین نے بھی اپنا موقف دیدیا

کتنے فیصد پاکستانی جلد انتخابات چاہتے ہیں؟ سروے رپورٹ میں حیران کن نتائج سامنے آگئے