03:20 pm
سری لنکا کے کرکٹرز نے دورہ پاکستان کے عین موقع پر دغا دے دیا، کئی نامور کھلاڑیوں کا آنے سے صاف انکار، اپنے بورڈ چیف کو بھی کورا جواب‎

کولمبو (این این آئی) سری لنکا کے وزیر کھیل ہیرن فرنینڈو نے تصدیق نے کہاہے کہ کچھ کھلاڑیوں نے اہل خانہ کی طرف سے اٹھائے گئے سیکیورٹی خدشات کا حوالہ دیتے ہوئے کھیلنے سے انکار کیا ہے۔ بی بی سی کے مطابق سری لنکن ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان دیموتھ کرونارتنے، ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان لسیتھ مالنگا اور سابق کپتان انجیلو میتھیوز نے پاکستان میں رواں ماہ کے اختتام سے شروع ہونے والی سیریز میں کھیلنے سے انکار کیا۔سری لنکا کے وزیر کھیل ہیرن فرنینڈو نے تصدیق کی کہ کچھ کھلاڑیوں نے ان کے اہل خانہ کی طرف
 
سے اٹھائے گئے سیکیورٹی خدشات کا حوالہ دیتے ہوئے کھیلنے سے انکار کیا ہے۔وزیر کھیل کا کہنا ہے کہ سری لنکن کرکٹ حکام کھلاڑیوں سے ملاقات کریں گے تاکہ انھیں پاکستان کے دورے پر راضی کر سکیں۔وزیر کھیل فرنینڈو نے کہا کہ میں نے کھلاڑیوں سے کہا کہ میں ان کے ساتھ پاکستان جانے کو تیار ہوں۔سری لنکا کرکٹ ٹیم کے حکام نے اس معاملے پر تبادلہ خیال کیلئے کل پیر 9 ستمبر کو کھلاڑیوں کو ملاقات کے لیے طلب کیا۔یاد رہے اس سے قبل سری لنکا کی کرکٹ ٹیم نے گذشتہ ماہ پاکستان میں ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلنے کا فیصلہ کیا تھا۔اس ضمن میں سری لنکا اور پاکستان کے میچوں کا شیڈول بھی جاری کیا جا چکا ہے۔ شیڈول کے مطابق تین ون ڈے میچ کراچی میں کھیلے جائیں گے جبکہ لاہور ٹی ٹوئنٹی میچز کی میزبانی کرے گا۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب اسمبلی کو بچانے کیلئے ن لیگ نےمسلم لیگ (ق) کے سربراہ  چودھری شجاعت حسین سے ملاقات کا فیصلہ کر لیا

مشہورومعروف گلوکار خطرناک حادثے کا شکار، سر پر گہری چوٹ ،کہنی اورپسلیاں بھی ٹوٹ گئیں

لیگ اسپنز زاہد محمود کے ڈیبیو ٹیسٹ پرہی نہایت ناپسندیدہ ریکارڈ ان کے نام سے جڑ گیا

فیفا ورلڈکپ ۔۔۔گول نہ ہونے کےغصہ میں کھلاڑی نے ہاتھ مار کر شیشہ ہی توڑ دیا

ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ۔۔۔بھارت نےایسی حرکت کی کہ پاکستان کے ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کے امکانا ت میں اضافہ

بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی، تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل۔۔۔دیکھیں

سب کے دلوں پر راج کرنے والی ماضی کی بے حدخوبصورت اور دیدہ زیب ٹی وی اداکارہ جاناںملک آج کل کس حال میں زندگی گزار رہی ہیں ۔۔۔؟

انگلینڈ نے جیسی بیٹنگ کی وہ آج تک نہیں دیکھی، پاکستان کو بھی سوچنا پڑے گا۔۔۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجانے بڑا تبصرہ کر دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کیجانب سے عمران خان کی نااہلی کے خلاف جلد سماعت کی متفرق درخواست منظور

پی ٹی آئی کو چھیڑنا مہنگا پڑا ۔۔۔مولانافضل الرحما ن کو بڑادھچکا دے دیا گیا

خواتین کو 14 سیکنڈ سے زائد گھورنا جرم قرار۔۔۔ قیدو جرمانہ کی سزابھی مقرر کر دی گئی

بچوں کی تو موجیں ہو گئیں ۔۔۔عدالت کیجانب سے نجی اور سرکاری اسکولوں کوہفتے میں تین دن چھٹیوں کا حکم آ گیا

جج کی گاڑی روکی تو روکی کیوں۔۔۔ ؟اسی جرم کی بنا پر موٹر وے پولیس کے 2 سب انسپکٹر معطل کر دئیے گئے

انا للہ و انا الیہ راجعون  شوبز انڈسٹری سےنہایت افسوسناک خبر ۔۔۔۔ لیجنڈری فنکارانتقال کر گئے