04:38 pm
پاکستانی شہری دنیا کا دوسرا باسکٹ بال پلےئر نکلا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا میں جب بھی کوئی پاکستانی ملک کا نام روشن کرتا ہے اپنے کسی کارنامہ سے تو دل خوشی سے جھوم اٹھتا ہے۔ آج کے تیز ترین دور میں دنیا سے کوئی چیز چھپی نہیں ،دنیا میں لوگ اکثر اپنی کسی نہ کسی خوبی یا خامی کی وجہ سے مشہور ہو جاتے ہیں ۔ ویسے ہی آج کل خیبر ایجنسی کاایک کسان کا بیٹا شفیق آفریدی تیزی سے اپنے طویل القامت قد کی وجہ سے ہر کسی کی زبان پر ہے ۔یہ نوجوان 15سال کا ہے اور درجہ چہارم کا طالب علم ہے اور سکول میں بھی سب کی
وجہ کا مرکز بنا رہتا ہے۔شفیق آفریدی کو باسکٹ بال کھیلنے کا شوق ہے اگر یہ نوجوان عالمی معیار پر کھیلے تو فی الفور دنیا کا دوسرا طویل القامت پلےئر بن سکتا ہے۔فاٹا کے اس نوجوان کا پاکستان میں طویل القامت افراد میں پانچواں نمبر ہے جبکہ دنیا کے قد آور افراد میں شامل ہے۔شفیق آفریدی کا دراز قد اسکو تمام لوگوں میں نمایاں کرتا ہے۔اس کا قد 7 فٹ 6انچ اور کم عمر ہونے کے باعث مزید بڑھ سکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

آنٹی سنا ہے آپ کی بیٹی شعر بہت اچھے پڑ ھتی ہے۔ میں بھی سننا چاہتا ہوں

پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر ، ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ، حکومت نے بڑا قدام اٹھا لیا

مسافروں کا بڑا جھٹکا ، پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے پٹرول کی قیمت بڑھنے پر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا

ہاتھ دھوتے ہوئے بس ایک بار یہ کہ دیں لاکھوں کاقرض دنوں میں اُترجائے گا،ایک بڑے محدث کا آزمایا ہوا عمل

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے تین روز مسلسل موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی ، کہاں کہاں بادل برسیں گے ؟ جانیں 

یا اللہ خیر ، اگلے 3دن خطرناک ، پاکستان میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی الرٹ جا ری کر دیا گیا

پاکستانی فلم ساز محمد علی نقوی بطوررکن آسکرمیں مدعو شاندارکارگردگی دستاویزی فلموں کو عالمی سطح پرپزیرائی کی بدولت فلم سازکورکنیت دی گئی

سورہ اخلاص کا خاص وظیفہ رزق کے 300دروزاے کھلتے ہیں 7نسلوں تک رزق کی کمی نہیں ہوگی

فرح گوگی کے خلاف گھیرا تنگ،10 ایکڑ پلاٹ کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے معاملے پر 2 افراد گرفتار

پنجاب میں 300یونٹ بجلی مفت دینے کا اعلان کر دیا گیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں واپس۔۔۔ لاہورہائی کورٹ سے بڑی خبر

افغانستان کے بعد ایران بھی لرز اٹھا، شدیدزلزلہ 3 افراد جاں بحق، 22 زخمی

دعا زہرہ ایک بار پھر تحویل میں ،لاہور سے کراچی منتقل کر دیا گیا

ایک دن پہلے ہی کپتان کڑی تنقید کرنے والے ایاز امیر پر حملہ کس نے کیا ؟ عمران خان میدان میں آگئے ، بڑا انکشاف کر ڈالا