06:16 pm
بھارتی کوچ روی شاستری اور پاکستانی کوچ مصباح الحق کی سالانہ تنخواہ کتنی ہے

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے سابق ٹیسٹ کرکٹر روی شاستری کو دوبارہ بھارتی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا ہے اور اس کیساتھ ہی ان کی تنخواہ میں بھی اضافہ کیا جا رہا ہے جس کے بعد انہیں سالانہ تقریباً 10 کروڑ بھارتی روپے ملیں گے۔بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق روی شاستری کی تنخواہ میں 20 فیصد اضافہ کیا جا رہا ہے جس کے ساتھ ہی ان کی سالانہ تنخواہ 10 کروڑ بھارتی روپے ہو جائے گی جب کہ اس سے قبل وہ 8 کروڑ روپے سالانہ لے رہے تھے۔اس کے علاوہ باؤلنگ کوچ بھرت ارون کی تنخواہ میں بھی اضافہ کیا جا رہا ہے
اور وہ سالانہ 3.5 کروڑ بھارتی روپے حاصل کر سکیں گے اور فیلڈنگ کوچ سریدھار کو بھی اتنی ہی سالانہ تنخواہ ملے گی جب کہ بیٹنگ کوچ سنجے بنگر کو اڑھائی کروڑ سے 3 کروڑ بھارتی روپے سالانہ تنخواہ ملے گی۔یاد رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کو ماہانہ 32لاکھ روپے(سالانہ4کروڑ روپے) معاوضہ دیا جائے گا جس پر سابق کرکٹرز کی جانب سے شدید تنقید کرتے ہوئے کہا جارہا ہے کہ مصباح کا کوچنگ کا تجربہ نہ ہونے کے باوجود انہیں اتنا معاوضہ دیا جانا سمجھ سے بالاتر ہے۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کے ایم پی اے کے گھر فائرنگ سے جانی نقصان

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی