05:00 pm
پاکستان کے مشہور پہلوان محمد زبیر عرف جھارا پہلوان کو ہم سے بچھڑے 28 برس گزر گئے

اسلام آباد( آن لائن )پاکستان کے مشہور پہلوان محمد زبیر عرف جھارا پہلوان کو ہم سے بچھڑے 28 برس گزر گئے۔ جھارا پہلوان نے نامورجاپانی انوکی پہلوان کو زیر کرکے عالمی شہرت حاصل کی، اپنے کیریئر میں 60 سے زائد ملکی اور غیر ملکی مقابلوں میں حصہ لے کر ناقابل شکست رہے۔جھارا پہلوان 1960 میں پاکستان کے مشہور پہلوانوں کے خانوادے میں پیدا ہوئے۔ وہ اسلم پہلوان کے بیٹے، بھولو پہلوان کے بھتیجے، امام بخش پہلوان کے پوتے اور گاما پہلوان کے نواسے تھے۔ جھارا پہلوان کا پہلا مقابلہ 27 جنوری 1978کو گوگا پہلوان گوجرانوالیہ سے ہوا جس میں وہ فتح
 
یاب ہوئے۔ 17 جون 1979 کو40 ہزار تماشائیوں کی موجودگی میں نہ صرف جاپان کے مشہور پہلوان انوکی کو زیر کر کے عالمگیر شہرت حاصل کی بلکہ اپنے چچا اکی پہلوان کی شکست کا بدلہ بھی لیا۔فن پہلوانی سے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے جھارا کی بیوہ اور بچوں کا کوئی پرسان حال نہیں ہے، وہ موہنی روڈ پر ایک بوسیدہ حال گھر میں کسمپرسی کی زندگی گزار رہے ہیں۔ جھارا پہلوان کی بیوہ سائرہ بانو کے مطابق 20 ہزار روپے ماہانہ پر بچوں کا پیٹ پالنے پر مجبور ہوں، ان پیسوں میں بچوں کا کیسے پیٹ پالتی ہوں یہ میں اور میرا خدا ہی جانتا ہے۔ جھارا پہلوان نے اپنی زندگی میں 60 کے لگ بھگ کشتیاں لڑیں اور وہ ہر مقابلے میں فتح یاب ہوئے۔ انہیں فخر پاکستان اور رستم پاکستان کے خطابات بھی عطا ہوئے۔ وہ صرف 31 برس کی عمر میں اپنے خالق حقیقی سے جاملے اور موہنی روڈ لاہور میں بھولو پہلوان کے اکھاڑے میں دفن ہیں۔

تازہ ترین خبریں

جنرل راوت کی طیارہ حادثہ میں موت کے9 ماہ بعد نئے چیف کا انتخاب

عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی، اہم رہنما پی ٹی آئی میں شامل

معروف ریسٹونٹ میں خوفناک آتشزدگی ،بڑے پیمانے پرہلاکتوںکی اطلاعات،کتنے افراد زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سڑک پر اچانک سے تیزاب پھینک دیا ۔۔ سابق چیف جسٹس گلزار احمد کے ڈرائیور کا جسم جھلس گیا، اس ظلم کے بعد ان کی حالت کیسی ہے؟

نماز پڑھانے والے خطیب کو دیر ہوگئی، گیس اِسٹیشن کا سیکورٹی گارڈ نے خطبہ دیا۔۔ ویڈیووائرل

عمران آڈیو لیک کا 3 ماہ پہلے انصار عباسی کو کیسے پتہ تھا؟سوالات اٹھنے لگے

امی ابو آپ الگ نہ ہوں میرے ساتھ گھر چلیں۔۔ 6 سالہ بچہ ماں باپ کی طلاق رکوانے یونیفارم میں عدالت پہنچ گیا۔۔

عام انسان ہوں پھر بھی ہر سال عمرے کے لیے اللہ کا بلاوا آ جاتا ہے ۔۔ جانیں اس 80 سالہ شخص کے بارے میں جس نے قران پاک سے کینسر کو شکست دی

ملک کے سب سے بڑے شہرمیں ڈینٹل کلینک پر فائرنگ، ایک غیرملکی ہلاک کتنے زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی، مقامی مارکیٹ میں اضافہ،فی تولہ کتنے کاہوگیا،جانیں

عمران خان احمق اور فتنہ گر ، اس کو قوم کا مزید نقصان نہیں کرنے دیں گے،وزیرداخلہ کابڑااعلان

سائفر سے متعلق آڈیو لیک؛ مریم نواز نے عمران خان کو ’غدار‘ قرار دے دیا

قومیں قربانیاں دے کربنتی ہیں بھیک مانگ کرنہیں،کپتان وزیراعظم پربرس پڑے

لوگوں کو بچانیوالا ادارہ  ایف آئی اے  خود ہی لوگوں کو بلیک میل اور تنگ کرنے لگا ۔۔۔بہت بڑا پول کھل گیا