12:22 pm
وہاب ریاض نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا ، وجہ بھی سامنے آگئی

وہاب ریاض نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا ، وجہ بھی سامنے آگئی

12:22 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق فاسٹ بائولر وہاب ریاض نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے ۔کرکٹ ذرائع کے مطابق وہاب ریاض نے محمد عامر کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے
جس کے بعد وہ اب ٹی ٹوئنٹی کرکٹ پر اپنی تمام تر توجہ رکھیں گے ۔