04:56 pm
قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے فٹنس حاصل کرلی ہے

لاہور(نیوز ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے فٹنس حاصل کرلی ہے جس کے بعد ان کی ٹیم میں واپسی کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔میڈیا نیوز کے مطابق فخر زمان گھٹنے کی تکلیف کے باعث پری سیزن کمپ سے باہر ہوگئے تھے۔بائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والے سلامی بلے باز پی سی بی کرکٹ سیزن 2019-2020 کے لیے دستیاب ہوں گے۔میڈیکل ایڈوائزری کمیٹی نے قومی کرکٹر کو ایک ہفتے آرام کا مشورہ دیا تھا
۔فخر زمان کے علاوہ قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ڈینگی کے مرض میں مبتلا ہوگئے تھے۔گزشتہ ماہ ایک انٹرویو کے دوران ورلڈ کپ کے بعد خود پر ہونے والی تنقید کا جواب دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ان کی بیٹنگ تکنیک میں کوئی خرابی نہیں۔فخر زمان کا کہنا تھا کہ جب بھی کوئی کھلاڑی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتا ہے تو اس پر تنقید نہیں کی جاتی تاہم جیسے ہی اس کی پرفارمنس اچھی نہیں رہتی ہر کوئی تنقید کرنے لگتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کا خواتین ارکان اسمبلی کو فنڈز دینے سے صاف انکار

لاہور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک ایپ بند کرنے کی درخواست سماعت کےلئے منظور

یکم فروری سے ملک بھر کے تعلیمی ادار ے کھولنےکااعلان

 آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ سےاردن کےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی ملاقات

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دوبارہ اضافے کا امکان

جہانگیر ترین کو سینیٹ کے ٹکٹوں کےلئے بنائی جانے والی کمیٹی کا چئیرمین بنانے کی تجویز

نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر، املاک گرائے، ماوں بہنوں پر پرچے درج اور چادر وچار دیواری کی پامالی جاری ہے۔ مریم اورنگزیب

گل صاحب آج شبلی فراز سے جو عزت و افزائی ہوئی وہ کافی نہیں تھی؟عمران نیازی اور ان کے منشیوں سے ہر چوری کا حساب لیں گے ۔ عطا تارڑ

طلبا کچھ سمجھ نہ پائے ۔۔۔ امتحانات کے حوالے سے ایچ ای سی کا فیصلہ آگیا ، آن لائن امتحانات کا فیصلہ جامعات پرچھوڑ دیا

راج کپور کے مکان مالک کا ڈیڑھ کروڑ میں گھر حکومت کو بیچنے سے انکار

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ۔۔۔ پشاور کے نجی یونیورسٹی نے امتحانات ملتوی کردئے 

سندھ کے اسسٹنٹ کمشنر کو دس ماہ میں دس بار تبادلے

 وزیراعظم ابھی ٹریننگ حاصل کر رہے ہیں،جو ادارے اچھا کام کر رہے ہیں  ان کا سپریم کورٹ میں کیس چل رہا ہے۔ شازیہ مری