07:57 pm
شاہد آفریدی کے دوران میچ کالس کو اشارے بارے دلچسپ انکشاف

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)یہ T20 ورلڈ کپ 2009کا واقعہ ہے۔ انگلینڈ کے میدان میں پاکستان اورجنوبی افریقہ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں۔ شاہد آفریدی جاک کالس کا سامنا کررہے ہیں۔ آفریدی اس ایونٹ میں بھرپور فارم میں ہیں۔ کالس کی ایک لینتھ بال کو آفریدی پیچھے ہٹ کر کورز کے اوپر سے کھیلتے ہوئے بہت بڑا گیپ تلاش کر لیتے ہیں اور گیند بائونڈری لائن پار کرجاتی ہے ۔ اگلی گیند ایک سلوآف کٹر ہے۔ آفریدی اپنا شاٹ موخر کرتے ہوئے
آن سائیڈ کے جانب بھلا گھما کر مڈ وکٹ پر چوکا لگا دیتے ہیں۔ جنوبی افریقی بائولر جاک کالس متواتر دو چوکے کھانے کے بعد ضبط کا دامن چھوڑ دیتے ہیں اور آفریدی کوود چار گالیا ں رسید کردیتے ہیں۔ آفریدی اپنے غصیلے حریف کی طرف دیکھتے ہیںاورجواباً کوئی گالی بکنے کی بجائے انھیں آنکھ مار کر ایک ہوائی بوسہ Flying Kissبھیج دیتے ہیں۔ کرکٹ کے عالمی مبصرین نے اس اشارے کو بڑا معنی خیز قرار دے دیا تھا۔ کرکٹ کے مبصرین کی رائے کے مطابق جاک کالس ایک ہم جنس پرست تھےاور یہ بات شاہد آفریدی کے علم میں آچکی تھی چنانچہ شاہد آفریدی نے جاک کالس کی گالی کا جواب گالی میں دینا اس لئے مناسب نہیں سمجھا کیونکہ یہ جوابی حملہ جاک کالس کے " شایان شان "نہیں تھا ۔ چنانچہ شاہد آفریدی نے جاک کالس کو وہی جواب دیا جو درحقیقت ان کی شخصیت کےلئے "موزوں تھا۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں چھٹی کا اعلان کردیاگیا،تمام سکولز،سرکاری اور نجی دفاتر بند رہیںگے

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر اتنا رش کیوں رہتا ہے؟  جانیں محسن پاکستان کی قبر پر بسیرا کرنے والا یہ شخص کون ہے؟

وزیراعظم عمران خان 24 اکتوبر کو 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

فیصل آباد میں پی ڈی ایم جلسے میںنظر آنیوالی یہ بزرگ ہستی کون ہے؟  مریم نواز بھی جذباتی ہو گئیں، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

مرنے کے بعد محسنِِ پاکستان کا مقام یاد آگیا، وفاقی حکومت ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر کیا کرنے جارہی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

پی ڈی ایم کا فیصل آباد میں جلسہ ، عظمیٰ بخاری نے اپنے ہی کارکن کو تھپڑ کیوں جھڑ دیا؟ وجہ سامنے آگئی

ملک بھر کے بینک بند رہیں گے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا نوٹیفیکیشن جاری

پانچ سالوں میں دل نہیں بھرا؟ اگلی حکومت پھر تحریک انصاف کی ہو گی،غریب عوام کو ڈرائونا خواب دکھا دیا گیا

حکومت کا تختہ الٹنے کی تیاریاں مکمل ، 12ربیع الاول کے بعد کیا ہونیوالاہے؟ناراض حکومتی اراکین بھی اپوزیشن کیساتھ جا مِلے

ڈرون حملے میں بے گناہوں کی اموات، امریکی حکومت نے مرنے والوں کے اہلخانہ کیلئے کروڑوں روپے معاوضے کا اعلان کر دیا

مہنگائی کنٹرول سے باہر ہونے پر وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ؟ خبر نے ملک بھر میں تھر تھلی مچا دی

گریڈ 1سے 15تک نوکریاں ہی نوکریاں! حکومت نے بیروزگاری جوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کمر توڑ مہنگائی ، گھی اور تیل کے بعد آٹے کا تھیلا بھی 1500میں دستیاب،غریب دو وقت کی روٹی کھانے سے بھی مجبور

تنخواہوں میں بھی مزید اضافہ کرنا ہو گا،  حکومت نے تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑا اعلان کر دیا