10:41 pm
’’لالہ اور ہاشم آملہ سے ہی کچھ سیکھ لو ‘‘

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ دنوںقومی کرکٹر حسن علی کی شادی ہوئی جس پر پاکستانیوں کی جانب سے انہیںمبارکبادوں کاسلسلہ جاری ہی تھا کہ اچانک کرکٹر حسن علی نے اپنی بھارتی اہلیہ سامعہ کے ساتھ ایسی تصاویر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دیں کہ پاکستانی غصے سے آگ بگولاہو گئے اور انہیں کھری کھری سنا ڈالیں ۔ تفصیلات کے مطابق حسن علی نے اپنی اہلیہ کیساتھ قدرے بے تکلف انداز میں تصاویر بنوائیں
اور انہیں سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا جس پر صارفین نے ہاشم آملہ اور شاہد آفریدی کی باپردہ بیگمات کے ساتھ تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ بطور مسلمان آپ کو بھی ایسا کرنا چاہیے۔ حسن علی نے ایک اور ٹویٹ میں تنقید کرنے والوں کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ لوگوں کی سوچ کو تبدیل نہیں کیا جاسکتا اس لئے زندگی ایسے گزارنی چاہیے جس سے آپ کو خوشی حاصل ہو۔

تازہ ترین خبریں

 شفاف ا نتخابات کے انعقاد کے لیے سیاسی جماعتیں آپس میں بات چیت کاآغاز کریں۔ سراج الحق 

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے چینی،گھی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافےکانوٹی فکیشن جاری

حلقہ پی پی 38ضمنی الیکشن : پاکستان تحریک انصاف کے احسن سلیم بریار کامیاب قرار

حالیہ بارشوں سےہونے والے نقصانا ت کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی بیرون ملک سے منگوانےکی منظوری

پاک فوج نے پناہ لینے والے پانچ افغان فوجیوں کی ویڈیو جاری کردی

سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 ضمنی انتخابات ۔۔۔ 110پولنگ اسٹیشنز کا غیر ختمی غیر سرکاری نتائج ۔۔۔ پی ٹی آئی کو برتری حاصل

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔ سعودی عرب کا کورونا سے متعلق نئی سخت سفری پابندیوں کا اعلان

 40 لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ لانچ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 

عمران خان نے ہتک عزت کے دائر کیے گئے دعوے کا جواب جمع کرو ادیا

 پیپلزپارٹی کے جیالے ایل اے 16 پر اپنی فتح کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم رہیں ، شازیہ مری

سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری حاصل

پاکستان  پیپلز پارٹی نے  یوٹیلٹی سٹورز پر گھی چینی آٹا کی قیمتوں میں اضافے کومسترد کردیا 

' پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ۔۔۔  پی ڈی ایم اے ، واساز، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے الرٹ