10:33 am
سابق گگلی ماسٹر عبدالقادر (مرحوم) وزیراعظم عمران خان کیلئے لکھی نظم انہیں پیش کئے بغیر ہی دنیا سے رخصت ہو گئے

اسلام آباد(آن لائن) سابق ٹیسٹ کرکٹر گگلی ماسٹر عبدالقادر (مرحوم) وزیراعظم عمران خان کیلئے لکھی نظم انہیں پیش کئے بغیر ہی دنیا سے رخصت ہو گئے ۔رہنما تحریک انصاف عثمان ڈار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر (مرحوم)عبدالقادر کی وزیراعظم عمران خان کیلئے لکھی ہوئی نظم شیئر کی ۔ عثمان ڈار نے کہا کہ سابق ٹیسٹ کرکٹر گگلی ماسٹر عبدالقادر (مرحوم) نے وزیراعظم عمران خان کیلئے ایک نظم لکھی تھی جو وہ انہیں ملاقات میں سنانا چاہتے تھے اور اس کیلئے وہ مجھ سے مسلسل رابطے میں تھے‘عبدالقادر میرے ساتھ یہ نظم وزیراعظم کو پیش کرنے ہی والے تھے
 
۔انہوں نے کہا عبدالقادر اور میں بہت جلد وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرنیوالے تھے۔ مرحوم کی نظم کا متن تھا کہ ’’وزیراعظم عمران خان خوبصورت اور دبنگ شخصیت ہیں،عمران خان کا و یژن سمندر جتنا گہرا ہے، عمران خان عظیم سوچ اور فلسفہ کے مالک ہیں، عمران خان ڈٹ جانیوالے دلیر اور بہادر آدمی ہیں۔عبدالقادر نے نظم کے آخری حصے میں وزیراعظم عمران خان سے خصوصی درخواست کی کہ برائے مہربانی کسی کیساتھ بھی ڈیل نہ کیجئے گا، کپتان جی میں نے اس نظم کے تمام الفاظ خود لکھے ہیں،تمام الفاظ میرے جذبات اور احساسات کے ترجمان ہیں ۔واضح رہے کہ سابق عظیم لیگ سپنر عبدالقادر رواں ماہ 6ستمبر کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث 63 برس کی عمر میں انتقال کرگئے تھے۔

تازہ ترین خبریں

فرانسیسی صدر کو معزول کر دو ! ترک صدر طیب اردگان کا اہم ترین بیان ، ہلچل مچ گئی

آج کی سب سے بڑی خبر !جسٹس قاضی فائز عیسیٰ وزیر اعظم کے قریبی ساتھیوں کی جائدادیں سامنے لے آئے

شیر باز خان مزاری انتقال کر گئے

شیر باز خان مزاری انتقال کر گئے

بلدیاتی انتخابات اس سال نہیں ہوںگے،عوام  کو بری خبرسنادی گئی،نئی تاریخ کااعلان

نکاح پر نکاح ، پاکستان کے اہم شہر میں پہلے سے نکاح شدہ لڑکی کے نکاح پر پہلا شوہر پہنچ گیا

وزیراعظم کے نماز پڑھنے اور تسبیح ہاتھ میں رکھنے پر طنز،شہباز گل افتخاراحمد پر برس پڑے

ابوظبی میں کورونا سے جاں بحق پاکستانی ڈاکٹر قومی ہیرو قرار

پاکستان کے کس صوبے کے محکمہ تعلیم میں سب سے زیادہ جعلی بھرتیوں کا انکشاف ؟ صوبے کے وزیر تعلیم خود بول پڑے

دل ہوتوایسا۔۔۔16کروڑ روپےجیتنے والے  استادنے نصف رقم اساتذہ میں تقسیم کردی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی میجرمحمداکرم شہید کی یاد گار پر حاضری،پھولوں چڑھائے،فاتحہ خوانی کی

ملتان کے بعد’’لاہور میں بھی ڈیمولیشنگ موومنٹ کا پھیکا چورن نہیں بکنے والا‘‘فیاض الحسن چوہان

مریم نواز نےسابق جج ارشد ملک کے انتقال پراہم ٹویٹس کردیے

وزیر اعظم کی ان تھک کوششوں سے ہر شعبے میں نمایاں بہتری آنے لگی ہے،شہبازگل

ارشدملک جیسے جج کون تیار کرتاہے۔۔ مسلم لیگ نے ایک بار پھر الزامات کی پوچھاڑ کردی،