01:57 pm
لیجنڈری بھارتی کھلاڑی کپل دیوچانسلربن گئے

لیجنڈری بھارتی کھلاڑی کپل دیوچانسلربن گئے

01:57 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی حکومت ریاست ہریانہ کے ضلع سونی پت میں ایک سپورٹس یونیورسٹی بنائے گی اورکپل دیوکواس کاچانسلرمقررکیاجائے گا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی حکومت ہریانہ کے ضلع سونی پت میں ایک سپورٹس یونیورسٹی بنانے کاارادہ رکھتی ہے اورکپل دیوکا
جنہوں نے بھارت کوپہلاکرکٹ ورلڈ کپ جتوایاانہیں اس یونیورسٹی کاچانسلربنایاجائے گاان خیالات کااظہاربھارتی وزیرکھیل انیل وج نے اپنے سوشل میڈیااکائونٹ ٹوئٹرپرکیا۔ہریانہ یونیورسٹی ریاستی حکومت کی جانب سے بنائی جانے والی تیسری یونیورسٹی ہوگی جس میں سپورٹس کی اکیڈمک اورفیزیکل ٹریننگ دی جائے گی۔گاندھی نگراورچنائی میں اس سے پہلے سپورٹس یونیورسٹیاں قائم ہیں ۔ریاستی حکومت نے حال ہی میں اس منصوبے کاپرپوزل منظورکیا۔ 

تازہ ترین خبریں