04:21 pm
آسٹریلیا کے سابق کپتان سٹیو سمتھ نے انضمام الحق سے ریکارڈ چھین لیا

لندن(نیوز ڈیسک ) آسٹریلیا کے سابق کپتان اور دنیا کے نمبر ون بیٹسمین سٹیو سمتھ نے انضمام الحق سے ریکارڈ چھین لیا۔ایشز سیریز کے دوران سٹیو سمتھ نے کئی ریکارڈ اپنے نام کیے، انہوں نے انگلینڈ کے خلاف اوول ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ آسٹریلوی بیٹسمین نے اس بار پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق کا ریکارڈ توڑا۔سمتھ نے انگلینڈ کے خلاف مسلسل 10 اننگز میں 50 یا اس سے زائد رنز بنائے، انہوں نے یہ کارنامہ2017-18اور2019-20کے دوران انجام دیا۔ وہ بال ٹمپرنگ کیس کے باعث 29 مارچ 2018 سے ایک سال تک کرکٹ سے دور بھی رہے۔

تازہ ترین خبریں

ڈس انفو لیب نے بھارت کا ایک اور جعلی فورم بے نقاب کر دیا

فوج ناگزیر ادارہ ، تعاون کیلئے تیار ہیں،فضل الرحمان

فیصل آباد : پولیس اہلکاروں کی گاڑی پر فائرنگ، ڈرائیور جاں‌ بحق،3افراد زخمی

پولیس نے پشاورکوبڑی تباہی سے بچا لیا

پولیس نے پشاورکوبڑی تباہی سے بچا لیا

 اپوزیشن بھارتی و اسرائیلی ایجنٹ،جو پاک فوج پر یلغارکررہی ہے،فردوس

 ملک بھر میں موسم سرد اور خشک رہے گا ،محکمہ موسمیات

سیالکوٹ:ٹریفک حادثے میں 3افراد جاں بحق،11زخمی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ سیالکوٹ گیریژن ، جوانوں اور افسران سے خطاب بھی کیا

دارالامان میں موجود 13سالہ لڑکی تین مہینے کی حاملہ نکل آئی

فارن فنڈنگ کیس کا معاملہ ، پی ٹی آئی کو کسی اسرائیلی نے فنڈز نہیں دئے ۔  پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب کا تہلکہ خیز انکشاف 

چارجڈ پارکنگ سے غیر قانونی پیسے کمانے کا معاملہ ۔۔ کے ایم سی نے چارجڈ پارکنگ نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا 

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

پولیس اہلکار نے پڑوسی خاتون سے زبردستی کر ڈالی

حیات بلوچ کو قتل کرنے والے ایف سی اہلکار کو سزائے موت