05:30 pm
مصباح الحق کے عہدہ سنبھالتے ہی احمدشہزاداورعمراکمل کوبڑی خوشخبری مل گئی

مصباح الحق کے عہدہ سنبھالتے ہی احمدشہزاداورعمراکمل کوبڑی خوشخبری مل گئی

05:30 pm

لاہور(ویب ڈیسک )قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اورچیف سلیکٹرمصباح الحق نے اگلے برس آسٹریلیامیں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے وننگ کمبی نیشن کوہدف بنالیا۔ذرائع کاکہناہے کہ احمدشہزاداورعمراکمل کوسری لنکاکے خلاف سیریز کے لیے ممکنہ کھلاڑیوں میں اسی لیے شامل کیاگیاہے
کہ انہیں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں موقع دیاجائے کیونکہ دونوں کھلاڑی جارحانہ انداز میں کھیلنے کے لیے شہرت رکھتے ہیں ۔دونوں کھلاڑیوں کی ون ڈے ٹیم میں شمولیت کاامکان نہیں ہے ،ون ڈے ٹیم میں افتخاراحمد،محمدرضوان اورعابدعلی کوموقع دیاجائے گا۔