10:30 pm
سندھ ٹیم کے کوچ کی امام الحق کو بیان بازی سے باز رہنے کی ہدایت

کراچی(آئی این پی)امام الحق سے قائداعظم ٹرافی میں سست بیٹنگ پر سوال ہوا تو سرفراز احمد کی ٹیم پرمنفی حربوں کا الزام لگا دیا۔ سندھ کے کوچ اعظم خان نے کہا کہ امام الحق بیان بازی کے بجائے کرکٹ پر فوکس کریں۔قائداعظم ٹرافی میں پہلے میچ کی بے جان وکٹ پر امام الحق نےانتہائی محتاط بیٹنگ کی اور سنچری کے لیے 235گیندیں کھیل گئے۔سما نے سوال اٹھایا کہ اسٹرائیک ریٹ کم رہا تو ٹیم کے پوائنٹس پر فرق پڑے گا،
اس پر امام الحق برا مان گئے اور ملبہ سندھ کی ٹیم پر گرادیا۔ اس ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کررہے ہیں۔اس پر سندھ کے کوچ اعظم خان نے جواب دیا کہ امام الحق بیان بازی کے بجائے کھیل پر توجہ دیں۔واضح رہے کہ بلوچستان اور سندھ کے درمیان میچ تو ڈرا رہا مگر بلوچستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 110اوورز میں صرف 200سے زائد رنز ہی بناسکے اور2اہم پوائنٹس سے محروم ہوگئی۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب حکومت نے نرسوں کا ماہانہ وظیفہ 11ہزار روپے بڑھا دیا

جس پر اس کا حصہ20.5 ملین ڈالر بنتا تھا، جبکہ باقی رقم پاکستان کا حق ہے

 تمام محکموں کے کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کا فیصلہ

براڈ شیٹ کے سربراہ نے کچھ حیران کردینے والےانکشاف کر ڈالے

 جنھوںنے نیب کو فراڈ ڈھونڈنےکاکہا تھا۔ نیب نے ان سے ہی فراڈ کردیا،کاوے موسوی

سانحہ ساہیوال میں پر برطرف آئی جی سی ٹی ڈی رائے محمد طاہر آئی جی بلوچستان تعینات 

آج ریڈ زون میں اقتدار کے بھوکوں کا جمعہ بازار لگا ہوا تھا اور میرا جگر عمر کوٹ میںجشن اور خوشیاں منا رہا تھا ۔  شیخ رشید

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ، کورونا ویکسین کے متعلق کابینہ کمیٹی کی بریفنگ 

پی ٹی آئی نے بھارت اور اسرائیل کے فنڈز سےالیکشن لڑا، فضل الرحمان

پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ ۔۔۔ قائدین یادداشت جمع کرانا بھول گئے 

 عمران نیازی پیسے کا لالچی تھا دولت کی حرص میں پکڑا گیا ہے ۔ روبینہ خالد 

 یہ حکومت نااہل اور سلیکٹڈ ہونے کے ساتھ ساتھ اسپانسرڈ بھی ہے۔بلاول بھٹو 

راولپنڈی میں سندھ تعلق رکھنے والے سیاستدانوں کا ٹرائل کرکے تلخ یادوں کوکریدا نہ جائے۔ شازیہ مری 