11:11 am
 سری لنکا کیساتھ سیریز کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت 20 ستمبر سے شروع ہو گی

سری لنکا کیساتھ سیریز کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت 20 ستمبر سے شروع ہو گی

11:11 am

لا ہور (نیوز ڈیسک ) سری لنکا کیساتھ سیریز کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت 20 ستمبر سے شروع ہو گی۔ ٹکٹیں 21 ستمبر سے ٹی سی ایس کے مخصوص مراکز میں دستیاب ہوں گی۔پی سی بی کے مطابق ‏سری لنکا کے خلاف ‏ایک روزہ اور ٹی ٹونٹی میچز کے لیے ٹکٹوں کی قیمتیں بھی طے کر لی گئی ہیں،
کراچی میں ہونے والے ایک روزہ میچز کے لیے ٹکٹوں کی قیمت 500 سے 3000 روپے تک مقرر کی گئی ہے۔لاہور میں ہونے والے ٹی ٹونٹی میچز کے لیے ٹکٹوں کی قیمت 500 سے 5000 روپے تک مقرر کی گئی ہیں۔

تازہ ترین خبریں