04:13 pm
شعیب ملک نے شاندار اعزاز اپنے نام کر لیا ، پاکستان کے واحد کھلاڑی بن گئے

گیانا(ویب ڈیسک) سابق کپتان شعیب ملک 350 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے والے پہلے پاکستانی کرکٹر بن گئے ہیں۔ کیریبیئن پریمیئر لیگ میں گیانا ایمازون کی قیادت کرنے والے شعیب ملک نے 350 ٹی ٹوئنٹی میچز کا سنگ میل عبور کرلیا ہے، آل راونڈر یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی کرکٹر ہیں۔شعیب ملک کا کہنا ہے کہ کیریئر کے آغاز میں کبھی سوچا نہیں تھا کہ 350 ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے کا اعزاز حاصل کرپاوں گا،اس سفر میں ساتھ رہنے والی ٹیموں،
لیگز کی فرنچائزز اور کھلاڑیوں سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ شعیب ملک نے ٹی ٹوئنٹی کیریئر کا آغاز 2005 میں کیا تھا، انہوں نے پاکستان کی جانب سے 111 انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے ہیں، 2015 میں کم بیک کے بعد سے شعیب ملک کی اس فارمیٹ کی کرکٹ میں اوسط 40 سے زائد رہی ہے، آل راو¿نڈر ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرچکے اور آئندہ سال آسٹریلیا میں ہونے والے ورلڈ ٹی 20 ٹورنامنٹ میں شرکت کے خواہاں ہیں، آل راو¿نڈر ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2009 کے فاتح پاکستانی اسکواڈ کا بھی حصہ تھے۔

تازہ ترین خبریں

پلوامہ کے حملے کے فوری بعد کہہ دیا تھا کہ یہ حملہ بھارت نے خود کروایا۔ رحمان ملک 

آن لائن کلاسز کے بعد آ ن کیمپس امتحانات کی وجہ سے نمل یونیورسٹی کے باہر طلباء کا احتجاجی مظاہرہ 

اسلام آباد : یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کا بورڈ تحلیل کردیا گیا، نوٹیفیکشن جاری 

سندھ ضمنی انتخابات ۔۔ عمر کوٹ کے 60 پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ ۔۔ غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی پی پی کے امیدوار امیر علی شاہ آگے 

پاکستان کپ کےچھٹے راؤنڈ میں سنٹرل پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ نے اپنے اپنے میچز جیت لیے

2018 میں الیکشن کمیشن کا کردار متنازع رہا ،8 ویں ترمیم کے خلاف سازش بہت دیر سے جاری ہے  ۔ بلاول بھٹو 

ضمنی الیکشن سندھ ،عمر کوٹ کے غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق  جی ڈی اے کے امیدوار آگے ۔  

ریسکیو 1122 بٹگرام کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے، علامہ عطا دیشانی کا مطالبہ 

پاکستان ڈیموکریٹک کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ، ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں اور ریلیوں کے حوالے سے شیڈول کو حتمی شکل دی گئی ہے

پی ڈی ایم فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن قوانین کے مطابق انصاف پر مبنی فیصلہ چاہتی ہے ۔ نیر بخاری 

عمران نیازی نے این آر او لے کر ملک میں سیاسی عدم استحکام پیدا کیا ،الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنادیں۔  مولانا فضل الرحمان

سی ٹی ڈی کی بڑی کاروائی ۔۔۔ شام میں جہادیوں کو پیسے بھیجنے والےدہشت گرد گرفتار 

فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے سے پی ٹی آئی کرپٹ ترین جماعت ثابت ہوگی ۔فیصل کریم کنڈی 

کوئی رکاوٹ نہیں ڈالیں گے مگر احتجاج میں مدرسے کے بچے لائے گئے تو قانون حرکت میں آئے گا ۔ شیخ رشید 