04:17 pm
2برس قبل پاکستان آنے والے سری لنکن کھلاڑیوں کو پاکستان میں کھیلنے پر کیا وعدہ کیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) 2 برس قبل پاکستان آنے والے سری لنکن کرکٹرز بدستور ”بونس“ سے محروم ہیں جبکہ لاہور میں کھیلے گئے ایک ٹی 20 میچ کیلئے فی کس 20 لاکھ روپے دینے کا وعدہ ابھی تک وفا نہیں ہو سکا۔ نجی خبر رساں ادارے ”ایکسپریس نیوز“ کے مطابق سری لنکن میڈیا کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اکتوبر 2017ءمیں ایک ٹی 20 میچ کھیلنے کیلئے تھیسارا پریرا کی قیادت میں لاہور آنے والی سری لنکن کرکٹ ٹیم کو ابھی تک وہ اضافی معاوضہ ادا نہیں کیا گیا جس کا وعدہ کیا گیا تھا۔
رپورٹ میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا کہ ٹیم بھیجنے میں پس پردہ دونوں ممالک کے درمیان سیاسی سطح پر رابطے ہوئے اور سری لنکا نے سیاسی مفاد حاصل کیلئے ہی فیصلہ کیا تھا۔ اس ٹور کیلئے پی سی بی نے بھی سری لنکن بورڈ کو خطیر رقم بھیجی تھی جس کی بنیاد پر سابق اور موجودہ بورڈ صدر نے بلواسطہ یا بلاواسطہ کھلاڑیوں پر دورے کیلئے دباو¿ڈالا تھا۔ اس وقت کھلاڑیوں سے کہا گیا تھا کہ پی سی بی سے ملنے والی رقم کا 50 فیصد حصہ ان میں برابر تقسیم کیا جائے گا مگر یہ رقم ادا کی گئی نہ ہی اس بارے میں ان سے پھر بات ہوئی، ایس ایل سی نے اپنی سابق ایگزیکٹیو کمیٹی سے پاکستان جانے والے کھلاڑیوں کو فی کس 20 لاکھ روپے ادا کرنے کی منظوری بھی لی تھی مگر اس کے بعد اس معاملے میں کوئی بھی پیش رفت نہیں ہوئی۔

تازہ ترین خبریں

مالی بحران ۔۔۔۔ملازمین کیلئے بڑی پریشانی۔۔۔حکومت نے پنشن روک لی

 کیلبری کوئین کی تقریرکبھی خوشی کبھی غم کابہترین امتزاج تھی، جیت کی بھڑکیں اوردھاندلی کاروناایک ساتھ جاری ہے۔شہباز گل

پاکستان کا بھارت سے سرخ مٹی کےپتھر درآمد کرنےکا فیصلہ

این سی اوسی کاملک بھرمیں کوروناکی صورتحال پرغور، 15مارچ سےان ڈورشادی تقریبات کی اجازت کافیصلہ

بینک عملے کی جانب سے اکائونٹ ہولڈر کی رقم میں غبن کا انکشاف

ڈیلی میل نے شہبازشریف اورعمران علی پر منی لانڈرنگ کا الزام نہ لگانے کا اعتراف کر لیا

اعلیٰ  کارکردگی دکھانے پر محمد رضوان اور فواد عالم کی سنٹرل کنٹریکٹ میں ترقی

 چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے جنرل ندیم رضا کا متحدہ عرب امارات کا دورہ

بجلی صارفین ایک بارپھراضافےکیلئےہوجائیں تیار۔۔۔۔ نیپرابجلی 92 پیسےمہنگی کرنےکی درخواست پرکل سماعت کرےگا

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ ریٹرننگ افسر اسلام آباد نےسینیٹ امیدواروں کی فہرست شائع کر دی

 پی ایس ایل کاچھٹا سیزن ۔۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کرلیا

 موٹروے پولیس حادثات میں کمی اور سڑک پر سفر کرنے والوں کی جانوں کی حفاظت کر کے اعلیٰ پیشہ وارانہ کارکر دگی کا ثبوت دے رہی ہے۔ مراد سعید

ٍٍڈو میسٹک سیزن 21-2020 کے کامیاب انعقاد پراحسان مانی مسرور

مریم نوازہرروزایک نیاتھیٹرسجاتی ہیںڈسکہ کا الیکشن ایجنسیوں کیساتھ جوڑ دیا ۔ فردوس عاشق اعوان