12:04 pm
آسٹریلین پاکستان فٹ بال سپر لیگ میں سندھ کی ٹیم شاندار کارکردگی کا ..

اسلام آباد : آسٹریلین فٹ بال لیگ آف سندھ کے سیکرٹری پرویز احمد شیخ نے کہا ہے کہ سندھ کی ٹیم آسٹریلین پاکستان فٹ بال سپر لیگ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ سندھ کی ٹیم میں نئے نوجوان کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے اور ان کھلاڑیوں نے پندرہ روزہ تربیتی کیمپ کے دوران کوچ ظہیرالدین مگسی اور اشفاق احمد کی زیرنگرانی بھر پور محنت کررکھی ہے اور امید ہے کہ ٹیم کے کھلاڑیوں ایونٹ میں پہلے کی طرح شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔انہوں نے کہا کہ ٹیم کا انتخاب میرٹ کی بنیاد پر سلیکشن کمیٹی نے کیا ہے اور سلیکشن کمیٹی حمید شاہ چیئرمین جبکہ دیگر ممبران میں خرم رفیع، احمد نواز، سید محمد ندیم اور زاہد بلوچ شامل تھے اور ان کی مشاورت سے ٹیم کا چناؤ کیا گیا ہے۔
 
پرویز شیخ نے بتایاکہ آسٹریلین فٹ بال لیگ آف پاکستان کے زیر اہتمام آسٹریلین پاکستان فٹ بال سپر لیگ ملتان میں کھیلی جا رہی ہے جس میں چار ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔تمام میچز سنگلز لیگ کی بنیاد پر کھیلے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ ٹیم کی قیادت اویس علی کررہے ہیں جبکہ دانیال حسن نائب کپتان ہونگے۔ دیگر کھلاڑیوں میں عاشر قریشی، حسن احمد، شاہزیب مغل، شاہنواز نیازی، قمبر عباس، سجاد احمد، مزمل مگسی، شیمیر احمد، عمران علی، شیراز، شاہیر رضا، ثقلین صدیقی، تیمور الطاف، حسنین شاہ، زاکر علی، سعادت علی، ظہیر اور کامران شاہ شامل ہیں۔ ٹیم کے ہمراہ پرویز احمد ٹیم منیجر جبکہ اشفاق احمد اور ظہیرالدین مگسی کوچز ہوںگے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان روس کیساتھ مضبوط تجارتی تعلقات بڑھانے کیلئے پرعزم ،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی

پرویز خٹک کوبڑی خوشخبری مل گئی ،جہانگیر ترین پارٹی میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان

چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کیخلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج،ذولفی بخاری،شہزاد اکبر،فرح گوگی بھی نامزد

اپوزیشن کا بائیکاٹ،کون بنے گا گلگت بلتستان اسمبلی کا سپیکر ؟ کانٹے دار مقابلہ متوقع

امریکی حکام بھی پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کے حق میں بول پڑے

پشاور،نومئی کے مظاہروں میں حصہ لینے کا الزام ، مزید 24 اساتذہ معطل

مری ، طوفانی بارش ، شدید ژالہ باری،ندی نالوں میں ظغیانی،پانی گھروں میں داخل

نومئی  واقعات میں گرفتار امریکی شہریوں  سے متعلق پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں، ویدانت پٹیل

تیل کی عالمی مارکیٹ کودھچکا، فی بیرل 41 سینٹ کی کمی کا سامنا

سپریم کورٹـ :پنجاب انتخابات نظر ثانی درخواست پر سماعت آج ہوگی

بجٹ میں ترقی، عوامی فلاح اور کاروبار دوست پالیسیاں محور ہیں، وزیراعظم

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبطی کیس کی سماعت 6 جولائی تک ملتوی

نوازشریف کی واپسی، اسمبلیاں تحلیل ، الیکشن کا انعقاد، رانا ثنااللہ نے خوشخبریاں سنادیں

الیکشن کی تیاریاں ، پیپلزپارٹی کی سیاسی سرگرمیاں تیز، ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس طلب