12:14 pm
ایئر وائس مارشل عامر مسعود کو سینئر نائب صدر پاکستان اسکواش فیڈریشن ..

ایئر وائس مارشل عامر مسعود کو سینئر نائب صدر پاکستان اسکواش فیڈریشن ..

12:14 pm

اسلام آباد : ایئر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں جمعرات کو پاکستان اسکواش فیڈریشن کے 46 ویں سالانہ جنرل کونسل اجلاس میں ایئر وائس مارشل عامر مسعود کو متفقہ طور پر پاکستان اسکواش فیڈریشن کا سینئر نائب صدر منتخب کر لیا گیا۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان ، جو پاکستان اسکواش فیڈریشن کے صدر بھی ہیں ، نے اجلاس کی صدارت کی۔
 
اس موقع پر اسکواش کے عظیم کھلاڑی قمر زمان ، صوبائی اسکواش ایسوسی ایشن کے نمائندے اور پاکستان اسکواش فیڈریشن کیممبران بھی موجود تھے۔ اجلاس کے دوران فیڈریشن کی کارکردگی پر تبادلہ خیال کیا گیا اور اسکواش کے کھیل سے متعلق تمام پہلوؤں پر تفصیلی غور کیا گیا۔جنرل کونسل کے ممبران سے خطاب کرتے ہوئے ایئر چیف نے اسکواش کے فروغ کے لئے پاک فضائیہ کی بھرپور حمایت کا یقین دلایا۔پاکستان میں بین الاقوامی اسکواش کی بحالی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے صوبائی اسکواش ایسوسی ایشنز پر زور دیا کہ وہ اسکواش کے کھیل کے فروغ کے لئے مربوط کوشش کریں۔ انہوں نے کھلاڑیوں پر زور دیا کہ وہ کھیل پر توجہ دیں اوراپنی جسمانی اور ذہنی مضبوطی کو مزید بہتر بنائیں۔ پاک فضائیہ کی جانب سے مالی اور انتظامی تعاون کی یقین دہانی کے ساتھ ساتھ انہوں نے ممبر ایسوسی ایشنز پر زور دیا کہ وہ اسکواش کی بہتری کے لئے مزید وسائل پیدا کریں۔انہوں نے ممبر ایسوسی ایشنز کو ہدایت کی کہ وہ ضلعی اور صوبائی لیگز کے ذریعہ نچلی سطح پر اسکواش کو فروغ دینے کے علاوہ اسکول اورکالج کی سطح پر بھی نئے ٹیلنٹ کی تلاش کے لئے اسکواش کو متعارف کروائیں۔ انہوں نے صوبائی ایسوسی ایشنز اور ڈیپارٹمنٹس پر زور دیا کہ وہ بین الاقوامی مقابلوں کے لئے کھلاڑیوں کی مالی اعانت کے ساتھ ساتھ جونیئر اور سینئر کھلاڑیوں کے لئے قومی اور بین الاقوامی ٹورنامنٹس کا انعقاد بھی کریں۔ایئر چیف نے ملک میں اسکواش کے فروغ کے لئے سبکدوش ہونے والے سینئر نائب صدر ایئر مارشل شاہد اختر علوی کی مخلصانہ کاوشوں کا بھی اعتراف کیا اور امید ظاہر کی کہ ایئر وائس مارشل عامر مسعود بھی اسی جذبے کے ساتھ پاکستان اسکواش کے بہترین مفاد میں کام جاری رکھیں گے۔جنرل کونسل میٹنگ میں 2018 میں صوبائی ایسوسی ایشنز کی کارکردگی کا جائزہ بھی لیا گیا۔ پنجاب اسکواش ایسوسی ایشن کو پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ سے نوازا گیا جبکہ کے پی اسکواش ایسوسی ایشن کو رنر اپ ٹرافی دی گئی ۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ، سرکاری چھٹی کااعلان کر دیا گیا

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ، سرکاری چھٹی کااعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں ایک لڑکی لاپتہ ہوئی ، بعد میں وہ کس حالت میں کہاں سے برآمد ہوئی ؟ پاکستانی سناٹے میں آگئے

راولپنڈی میں ایک لڑکی لاپتہ ہوئی ، بعد میں وہ کس حالت میں کہاں سے برآمد ہوئی ؟ پاکستانی سناٹے میں آگئے

تمام پاکستانیوں کا انتظار ختم ، 12ربیع الاول کو کون سااہم ترین نوٹیفیکیشن جا ری ہونے جا رہا ہے ؟ بڑی بریکنگ نیوز

تمام پاکستانیوں کا انتظار ختم ، 12ربیع الاول کو کون سااہم ترین نوٹیفیکیشن جا ری ہونے جا رہا ہے ؟ بڑی بریکنگ نیوز

بجلی کے بل چاہیں تو قسطوں میں ادا کردیں ، حکومت نے غریب عوام کی سن لی ، بڑا ریلیف دیدیا

بجلی کے بل چاہیں تو قسطوں میں ادا کردیں ، حکومت نے غریب عوام کی سن لی ، بڑا ریلیف دیدیا

راولپنڈی میں سیکیورٹی گارڈ نے ایک خاتون کے کپڑے پھاڑے اور شرمناک کام کرتا رہا ، لڑکی پوری رات سڑک کے بیچ بیٹھی روتی رہی؟ ویڈیو لنک میں 

راولپنڈی میں سیکیورٹی گارڈ نے ایک خاتون کے کپڑے پھاڑے اور شرمناک کام کرتا رہا ، لڑکی پوری رات سڑک کے بیچ بیٹھی روتی رہی؟ ویڈیو لنک میں 

زرتاج گل کے شوہر کو دل کا دورہ ، انتہائی نازک حالت میں ہسپتال لایا گیا مگر ۔۔۔۔ افسوسناک خبر آگئی

زرتاج گل کے شوہر کو دل کا دورہ ، انتہائی نازک حالت میں ہسپتال لایا گیا مگر ۔۔۔۔ افسوسناک خبر آگئی

عمران خان کو نقصان پہنچانے کیلئے مجھے کس نے مہرے کی طرح استعمال کیا۔۔ جمائما خان نے بڑا انکشاف کر دیا، پوری پاکستانی قوم ہکا بکا

عمران خان کو نقصان پہنچانے کیلئے مجھے کس نے مہرے کی طرح استعمال کیا۔۔ جمائما خان نے بڑا انکشاف کر دیا، پوری پاکستانی قوم ہکا بکا

دو شہروں کا فاصلہ گھنٹوں کی جگہ منٹوں میں ،پاکستان میں4لین پر مشتمل نئی عالی شان اموٹر وے بنانے کی تیاریاں ، منظوری دیدی گئی

دو شہروں کا فاصلہ گھنٹوں کی جگہ منٹوں میں ،پاکستان میں4لین پر مشتمل نئی عالی شان اموٹر وے بنانے کی تیاریاں ، منظوری دیدی گئی

دنیا کلے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کا ایک شہر پہلے اور ایک چوتھے نمبر پر ، جانتے ہیں یہ دونوں شہرکون سے ہیں

دنیا کلے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کا ایک شہر پہلے اور ایک چوتھے نمبر پر ، جانتے ہیں یہ دونوں شہرکون سے ہیں

گھروں میں سوئی گیس استعمال کرنے پر پابندی ، پاکستانیوں کو آج کے بعد کیا چیز استعمال کرنی پڑے گی ؟حکومت کا ایک اور بڑا اقدام

گھروں میں سوئی گیس استعمال کرنے پر پابندی ، پاکستانیوں کو آج کے بعد کیا چیز استعمال کرنی پڑے گی ؟حکومت کا ایک اور بڑا اقدام

دنیا کے سب سے گرم ترین علاقوں کے نام سامنے آگئے ،جانتے یہ دونوں شہر کون سے ہیں ؟ پاکستانیوں کیلئے حیران کن خبر

دنیا کے سب سے گرم ترین علاقوں کے نام سامنے آگئے ،جانتے یہ دونوں شہر کون سے ہیں ؟ پاکستانیوں کیلئے حیران کن خبر

اوگرا نے 5 روپے بڑھانے کی سفارش کی تھی مگر غریب پاکستانیوں کے ہمدرد نے پٹرول کی قیمت میں ایک ساتھ کتنے روپے اضافہ کر دیا ؟ عوام کی دھاڑیں  

اوگرا نے 5 روپے بڑھانے کی سفارش کی تھی مگر غریب پاکستانیوں کے ہمدرد نے پٹرول کی قیمت میں ایک ساتھ کتنے روپے اضافہ کر دیا ؟ عوام کی دھاڑیں  

پاکستانیوں کیساتھ اگلے کچھ ہی منٹوں میں کیا کام ہونے والا ہے ؟ جان لیں 

پاکستانیوں کیساتھ اگلے کچھ ہی منٹوں میں کیا کام ہونے والا ہے ؟ جان لیں 

وزیراعظم کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم

وزیراعظم کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم