12:16 pm
قومی جونیئر سکواش چیمپئن شپ انڈر۔15، محمد عماد اور حمام احمد فائنل میں ..

اسلام آباد : پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام جاری قومی جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں محمد عماد اور حمام احمد انڈر۔15 ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گئے جبکہ عبداللہ نواز اور سخی اللہ ترین نے انڈر۔13 ایونٹ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ گذشتہ روز مصحف سکواش کمپلیکس میں کھیلے گئے انڈر۔
 
15 کے پہلے سیمی فائنل محمد عماد نے عثمان ندیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 3-0 سے ہرا کر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔دوسرے سیمی میں حمام احمد نے مطاہر علی کو سخت مقابلے کے بعد 3-2 سے شکست دیکر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔ اسی طرح انڈر۔13 ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں عبداللہ نواز نے زوراز نعیم کو بآسانی 3-0 سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی اور دوسرے سیمی فائنل سخی اللہ ترین نے عمیر ارشد کو 3-1 سے ہرا کر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان عالمی فورم پر کیسز کیوں لڑ رہا ہے؟ وزیر اعظم کا استفسار

جو استفعیٰ نہیں دے گا،میں اس کے گھر کا گھیراؤ کراؤں گی، مریم نواز کی لیگی ارکان کو دھمکی

پی ٹی آئی نے جے یو آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کر دیا

چئیرمین نیب نے اپنے ساتھ پیش آئے فراڈ کے واقعے کی تفصیل بتا دی

بھارت کا مکروہ چہرہ ایک مرتبہ پھر بے نقاب ۔۔۔۔  یورپین پارلیمنٹ کمیٹی نےای یوڈس انفولیب کےمعاملےکواٹھالیا

ایف ائی اے کی شفافیت ۔۔۔۔ دو خواتین افسران گرفتا ر

باکمال لوگ لاجواب سروس۔۔۔ پی آئی اے نے کوئٹہ اور کراچی کے درمیان سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری سنادی

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب کی شکایت چوہدری پرویز الہیٰ سے کردی۔

نیب قانون میں ترمیم ۔۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن نے ترمیمی بل واپس لے لیا

وزارت پٹرولیم اپنی بھیانک غلطیاں جھوٹ بول کر چھپانے لگی

مریم نواز کے خوف سے پارلیمان کا اجلاس بھی نہیں چل سکتا ۔نوازاور شہباز شریف کے منصوبوں کو گروی رکھنے پر شرم آنی چاہیے۔ مریم اورنگزیب

سلیکٹڈ وزیراعظم کی کارکردگی زیرو جبکہ کابینہ کی کارکردگی زیرو پلس زیرو ہے۔ شازیہ مری

اپوزیشن کو این آر او نہیں دیا گیا تو پی ڈی ایم وجود میں آئی۔ دو ممالک نے جے یو آئی کو بھی فنڈنگ کی ہے ۔  مراد سعید 

بختاوربھٹو کی شادی ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمان کو مدعو نہیں کیا گیا