09:19 pm
گیارہ سال کا تھا تو ساتھیوں نے میک ڈونلڈ سے مفت برگر مانگا تھا، کرسٹیا نورونالڈو

میڈرڈ ( آن لائن ) فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے کہاہے کہ جب وہ 11 سال کے تھے تو انہوں نے اور ان کے ساتھیوں نے میک ڈونلڈ سے مفت برگر مانگا تھا۔گزشتہ دِنوں فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے انٹرویو میں ایک انکشاف کیاجس میں انہوں نے کہا کہ جب میں 11 سال کا تھا تو میں نے اور میرے ساتھیوں نے میک ڈونلڈ جا کر مفت برگر کی بھیک مانگی تھی۔کرسٹیانو رونالڈو کے مطابق جب میں 11 یا 12 برس کا تھا تو میں اپنے کھلاڑی ساتھیوں کے ساتھ اپنے اہلِ خانہ سے دور ’لزبن‘ میں رہتا تھا اور میرے اہلِ خانہ ’میڈیرا‘ میں مقیم تھے۔رونالڈو نے کہا کہ وہ میرا انتہائی مشکل وقت تھا کیونکہ میں ہر تین ماہ کے بعد اپنے اہلِ خانہ سے ملاقات کرتا تھا، انہوں نے کہا
کہ اتنی کم عمر میں ماں باپ سے دور رہنا آسان نہیں ہوتا۔انہوں نے مفت برگر دینے والی لڑکی کے بارے میں بتایا کہ ایک بار رات کے ساڑھے یا 11 بجے کے قریب مجھے اور میرے ساتھیوں کو شدید بھوک لگ رہی تھی، ہمارے پاس کھانے کو کچھ نہیں اور نہ ہی ہمارے پاس پیسے تھے کہ ہم باہر جا کر کچھ کھائیں۔انہوں نے بتایا کہ جس اسٹیڈیم میں ہم مقیم تھے اس کے برابر میں ایک میک ڈونلڈ تھا، شدید بھوک نے ہمیں اسٹیڈیم سے باہر جانے پر مجبور کیا اور میں اپنے ساتھیوں کے ہمراہ باہر نکلا، جس کے بعد ہم میک ڈونلڈ کے پیچھے والے دروازے کے باہر جا کر کھڑے ہوگئے اور ہم نے آواز لگائی کہ کیا کوئی ہمیں مفت میں برگردے گا ان کے مطابق’جب انہوں نے یہ آواز لگائی تو میک ڈونلڈ کے اندر سے ایڈنا نامی لڑکی اور اس کے علاوہ دیگر دو لڑکیاں آئیں اور انہوں نے ہمیں فری میں برگر دئیے، اِس کے بعد ہمیں جب بھی بھوک لگتی تھی ہم دروازے کے باہر سے آوازلگاتے تھے او ر وہ لڑکیاں ہمیں مفت کے برگر دے دیتی تھیں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان عالمی فورم پر کیسز کیوں لڑ رہا ہے؟ وزیر اعظم کا استفسار

جو استفعیٰ نہیں دے گا،میں اس کے گھر کا گھیراؤ کراؤں گی، مریم نواز کی لیگی ارکان کو دھمکی

پی ٹی آئی نے جے یو آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کر دیا

چئیرمین نیب نے اپنے ساتھ پیش آئے فراڈ کے واقعے کی تفصیل بتا دی

بھارت کا مکروہ چہرہ ایک مرتبہ پھر بے نقاب ۔۔۔۔  یورپین پارلیمنٹ کمیٹی نےای یوڈس انفولیب کےمعاملےکواٹھالیا

ایف ائی اے کی شفافیت ۔۔۔۔ دو خواتین افسران گرفتا ر

باکمال لوگ لاجواب سروس۔۔۔ پی آئی اے نے کوئٹہ اور کراچی کے درمیان سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری سنادی

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب کی شکایت چوہدری پرویز الہیٰ سے کردی۔

نیب قانون میں ترمیم ۔۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن نے ترمیمی بل واپس لے لیا

وزارت پٹرولیم اپنی بھیانک غلطیاں جھوٹ بول کر چھپانے لگی

مریم نواز کے خوف سے پارلیمان کا اجلاس بھی نہیں چل سکتا ۔نوازاور شہباز شریف کے منصوبوں کو گروی رکھنے پر شرم آنی چاہیے۔ مریم اورنگزیب

سلیکٹڈ وزیراعظم کی کارکردگی زیرو جبکہ کابینہ کی کارکردگی زیرو پلس زیرو ہے۔ شازیہ مری

اپوزیشن کو این آر او نہیں دیا گیا تو پی ڈی ایم وجود میں آئی۔ دو ممالک نے جے یو آئی کو بھی فنڈنگ کی ہے ۔  مراد سعید 

بختاوربھٹو کی شادی ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمان کو مدعو نہیں کیا گیا