05:25 pm
 اب کسی کھلاڑی کو بریانی نہیں ملے گی،بائولنگ کوچ نے قومی ٹیم پر بڑی پابندی عائد کردی

اب کسی کھلاڑی کو بریانی نہیں ملے گی،بائولنگ کوچ نے قومی ٹیم پر بڑی پابندی عائد کردی

05:25 pm

لاہور(نیوز ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر وقار یونس نے کہا کہ میری اور مصباح کی بہت اچھی کیمسٹری رہی ہے مجھے کسی کے نیچے کام کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔باؤلنگ کوچ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد وقار یونس نے پہلی بارقذافی سٹیڈیم، لاہور میں میڈیا سے گفتگو کی ۔وقار یونس نے کہاکہ مصباح الحق کے ساتھ اچھی شراکت داری رہی، اب کسی کھلاڑی کو بریانی کھانے کو نہیں ملے گی۔ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو پہلے تو کیمپ پر بریفنگ دی پھر مصباح الحق کی سربراہی میں باؤلنگ کوچ کے فرائض بھی احسن انداز میں نبھانے کے عزم کا اظہار کیا۔وقار یونس نے کھلاڑیوں کی غذا پر بھی خاص توجہ دینے پر زور دیا،بولے کوئی اب کھلاڑی بریانی نہیں کھا سکیں گے۔
بالنگ کوچ نے عمر اکمل اور احمد شہزاد سے متعلق کارکردگی رپورٹ کو منفی پراپگنڈا قرار دیا اور کہا میں نے کبھی نہیں کہا کہ انہیں ٹیم سے دور رکھا جائے۔وقار یونس نے مسقبل قریب میں پاکستان میں مستقل سکونت اختیار کرنے کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وقار یونس نے کہا کہ میری پوری کوشش ہوگی کہ پاکستان کی بولنگ لائن بہتر پرفارم کرے اور اوپر جائے، مصباح کو جتنی سپورٹ کی ضرورت ہوگی میں دوں گا، سرفراز احمد تجربہ کار ہیں، ٹیم کو ان کی ضرورت ہے، کپتان کون ہوگا فیصلہ کرنا چیئرمین کا کام ہے۔وقار یونس کا کہنا تھا کہ نوجوان بولرز میں بہت ٹیلنٹ ہے، نسیم شاہ بھی باصلاحیت ہے اور محمد حسنین بھی ان بولرز میں شامل ہے جو جلد ٹیم میں جگہ بنائیں گے۔سری لنکا سیریز کیلیے کھلاڑیوں کا انتخاب صرف مصباح نے کیا؟سابق فاسٹ بولر کا کہنا تھا کہ سری لنکن ٹیم آرہی ہے جو خوش آئند ہے، امید ہے کہ اسی طرح گراؤنڈ آباد ہوں گے، سری لنکن ٹیم میں باصلاحیت کھلاڑی شامل ہیں ،کسی بھی ٹیم کوکمزور یا ریلو کٹا نہیں کہنا چاہیے۔قومی ٹیم کے بولنگ کوچ کا کہنا تھا کہ سابق کوچ اظہر محمود نے بہت اچھا کام کیا جتنا کریڈٹ دیا جائے کم ہے، اب نئے سرے سے آغاز ہو رہا ہے، ہیڈ کوچ کے انڈر ہی سب کام کرتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں، مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ ترکیہ، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  ناسا کے ماڈلز کی نمائش

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  ناسا کے ماڈلز کی نمائش

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا