03:57 pm
بھارت کو میچ ہرانے کی صورت میں قومی ٹیم کو بونس کے طور پر کتنی بڑی رقم دی جائے گی

بھارت کو میچ ہرانے کی صورت میں قومی ٹیم کو بونس کے طور پر کتنی بڑی رقم دی جائے گی

03:57 pm

لاہور(نیوز ڈیسک) بھارت کو میچ ہرانے پر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں میچ فیس کا 100فیصد بونس دیا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بوڑ نے ٹیسٹ میچز میں کھلاڑیوں کی دلچسپی کو بڑھانے کیلئے معاوضے میں اضافہ کر دیاہے جبکہ ٹاپ تھری ٹیموں اور بھارت کو ہرانے پر پلیئنگ الیون میں شامل ہر پلیئرکو ٹیسٹ میچ فیس کا 100فیصد، ون ڈے کا 75فیصد اورٹی ٹوئنٹی کا 50فیصد بطور بونس دیا جائے گا
۔پی سی بی نے کھلاڑیوں کی ٹیسٹ میچ کی فیس میں کئی گنا اضافہ کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ حال ہی میں محمد عامر نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے جبکہ وہاب ریاض نے غیرمعینہ مدت کیلئے ریڈ بال کرکٹ سے علیحدگی اختیار کر لی ہے اور اب کھلاڑاوں کی جانب سے ٹیسٹ میچوں سے ریٹائرمنٹ لینے کا سلسلہ شروع ہونے کے بعد پی سی بی نے ٹیسٹ میچ فیس ٹی ٹوئنٹی کے مقابلے میں دگنی سے بھی زیادہ کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ کرکٹ میں کھلاڑیوں کی دلچسپی بڑھانے کیلئے ٹیسٹ میچ کی فیس کئی گنا بڑھا دی ہے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق اے کیٹیگری کے کھلاڑیوں کو فی ٹیسٹ7 لاکھ 62 ہزار300 روپے فیس ادا کی جائے گی جبکہ انہیں ون ڈے میں4 لاکھ 68ہزار815روپے اور ٹی ٹوئنٹی میچ میں3لاکھ 38ہزار250 روپے بطور فیس ملیں گے۔ ان کھلاڑیوں کے لیے دیگر بونسز اور لوگو فیس الگ ہے۔اس کے بعد پی سی بی کی جانب سے بی کیٹیگری کے کھلاڑیوں کی ٹیسٹ میچ کی فیس 6لاکھ65 ہزار 280 روپے، ون ڈے میچ کی فیس 3لاکھ 90ہزار33 اور ٹی ٹوئنٹی میچ کی فیس 2 لاکھ 70ہزار600 روپے مقرر کر دی گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق اب سی کیٹیگری کے حامل کرکٹرز کو ٹیسٹ میچ میں بطور فیس5لاکھ68ہزار260 روپے دیے جائیں گے جبکہ ون ڈے میچ فیس3 لاکھ12 ہزار543روپے ہوگی اور ٹی ٹوئنٹی میچ کی فیس 20میں2 لاکھ 2 ہزا ر 950 روپے ادا کی جائے گی۔ ساتھ ہی پی سی بی نے اعلان کیا ہے کہ بھارت کو میچ ہرانے پر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں میچ فیس کا 100فیصد بونس دیا جائے گا۔

 

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان

خاتون کو329 سال بعدبری کردیاگیا،کیاالزامات تھے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

خاتون کو329 سال بعدبری کردیاگیا،کیاالزامات تھے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

ملک بچانے کا ٹھیکہ صرف ہم نے نہیں لیا، اداروں کی ذمہ داری ہے کہ۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے حیران کن بات کہہ دی

ملک بچانے کا ٹھیکہ صرف ہم نے نہیں لیا، اداروں کی ذمہ داری ہے کہ۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے حیران کن بات کہہ دی

بم کوناکارہ بناتے ہوئے دھماکا،علاقے میں سرچ آ پریشن شروع

بم کوناکارہ بناتے ہوئے دھماکا،علاقے میں سرچ آ پریشن شروع