03:16 pm
سرفراز احمد کی اپنے بیٹے عبداللہ کیساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل

کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے سوشل میڈیا پر اپنے بیٹے عبداللہ کی کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو شیئر کی جو وائرل ہو گئی۔سرفراز احمد کی جانب سے ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا گیاکہ ان کا بیٹا ہاتھ میں بلا اْٹھائے کرکٹ کھیلنا سیکھ رہا ہے اور ان کو سکھانے والا وہ شخص ہے جس نے کپتان سرفراز احمد کو بھی کرکٹ کھیلنا سکھائی تھی۔ قومی ٹیم کے کپتان نے شیئر کی جانے والی ویڈیو پر کیپشن لکھا کہ ایک وہ وقت تھا جب ظفر بھائی مجھے کرکٹ کھیلنا سکھاتے تھے اور آج بھائی
 
میرے بیٹے عبداللہ کو بھی کرکٹ کھیلنا سکھا رہے ہیں، وقت کتنی تیزی سے گزرتا ہے۔سرفراز احمد کی اس ویڈیو کو ان کے مداحوں نے بے حد پسند کیا اور ان کے بیٹے کو اْس کے بہتر مستقبل کے لیے خوب دعائیں بھی دیں۔

تازہ ترین خبریں

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان