08:30 pm
سری لنکا کیخلاف پہلے2 ٹی ٹونٹی میچز کیلئے 500 روپے کی ٹکٹیں ختم

لاہور( آن لائن )پاکستان اور سری لنکا کے مابین سیریز کے پہلے 2ٹی ٹونٹی میچز کی 500 روپے والی ٹکٹیں ختم ہوگئیں جب کہ تیسرے ٹی ٹونٹی کی ٹکٹیں بھی کم ہی رہ گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق قذافی سٹیڈیم،لاہور میں ایک مرتبہ پھر چھکے اور چوکوں کی بارش دیکھنے شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد ٹکٹوں کی خریداری میں مصروف ہے۔
ذرائع کے مطابق پہلے میچ کا 500 اور 1500 روپے والا ٹکٹ ختم ہوگیا جب کہ 3000 سے5000 والا اب بھی دستیاب ہے۔دوسری جانب مہمان ٹیم کی آمد پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ہیڈکوارٹر میں تیاریاں اپنے عروج پر پہنچ گئی ہیں۔پویلینز کی چھتوں کی مرمت کے ساتھ رنگ و روغن کا کام بھی آخری مرحلے میں ہے جب کہ سٹینڈز میں لگی کرسیوں کو بھی چمکایا جارہا ہے۔آئی لینڈرز 25 ستمبر کو پاکستان پہنچیں گے جب کہ نیشنل کرکٹ سٹیڈیم ،کراچی میں تین ون ڈے میچز کی سیریز مکمل ہونے کے بعد ٹی ٹونٹی سیریز کا آغاز پانچ اکتوبر کو ہوگا

تازہ ترین خبریں

ان طلبا وطالبات کو کالجز اور یونیورسٹیز میں داکلہ نہیں ملےگا۔۔ وزیرتعلیم نے بچوں اور والدین پر بجلیاں گرادیں

شوگر ملز فراڈ کیس  ۔۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بڑا ریلیف مل گیا

یوٹیوب کے کروڑوں صارفین کیلئے اچھی خبر وہ فیچر آگیا جو اب تک دستیاب نہیں تھا

حکومت ایک سال اور رہی تو ملک کو مزید پیچھے لے جائے گی ،رانا ثنااللہ

عوامی مقامات پر شرم ناک  حرکات۔۔سزا ملنے کے بعد نوجوان جوڑے نے کیا کیا؟ جانیں

اللہ ہی معاف کرے۔۔جواں سال بیٹی نے بوڑھے باپ کے ساتھ ایسا شرمناک کام کیا کہ ہرکوئی کانپ اٹھا،تفصیلات جان کر آپ بھی رو پڑیں گے

سی ٹی ڈی پنجاب کی صوبے بھر میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد گرفتار

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی۔۔موقعے سے فائدہ اٹھائیں ۔ خریداروں کیلئے بڑی خبر ۔۔

آج بادل کہاں کہاں برسیں گے اورکہاں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

خوبصورت ترین اداکارہ شادی کی پیشکش ۔ ساڑھے آٹھ کروڑ روپے کی بھی آفر کر دی۔۔ یہ پیشکش کس اہم شخصیت نے کی؟جانیے تفصیل

لاہور میں ڈاکوؤں کا نیا ریکارڈ ۔۔ 2ارب روپے کی چوریاں۔۔۔ بزدار سرکار سوتی رہی ۔۔عوام لٹ گئی

چینی کی سرکاری قیمت میں پھر اضافہ، فی کلو قیمت بڑھا کر کتنی کر دی گئی؟

لاہور:ڈینگی کیسز میں تشویشناک اضافہ

لاہور:ڈینگی کیسز میں تشویشناک اضافہ

کراچی سرکلر ٹرین کا منصوبہ منظور کر لیا گیا