10:29 pm
حسن علی کی کمرکی تکلیف کی ان کی ٹیم میں عدم شمولیت پر ان کا مذاق بن گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)حسن علی کی شادی کیا ہوئی۔ سوشل میڈیا پر ان کی اپنی اہلیہ سارہ آرزو کے ساتھ بے باک اور بے لاگ تصاویر دھیرے دھیرے اب طنز و مزاح کا نشانہ بننا شروع ہو گئی ہیں۔ شادی کرنا شرعی فریضہ اور معاشرتی ذمہ داری ہے کھلاڑی بھی انسان ہیں انھیں بھی یہ حق حاصل ہوتا ہے لیکن حسن علی کو تو شادی کی کچھ ایسی خوشی ہے کہ وہ پھولے نہیں سما رہے ۔اپنی اہلیہ کے ساتھ لی گئی ہر طرح کی تصاویر کو وہ سوشل میڈیا پر ڈال دیتے ہیں۔
ایک تصویر میں ان کی اہلیہ کو ان سے کچھ سے غیرمعمولی انداز میں اٹکھیلیاں کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس پر سونے پر سہاگا یہ ہوا کہ چیف سلیکٹر مصباح الحق نے ان کی ٹیم میں عدم شمولیت کہ وجہ ان کی کمر کا درد بتادیا۔ بس پھر کیا تھا۔ لوگوں نے اس تصویر اور مصباح الحق کے بیان کو بڑے معانی خیز انداز سے جوڑنا شروع کردیا اور یہ کہاجانے لگا کہ کمر میں تکلیف کی وجہ نظر آرہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان

خاتون کو329 سال بعدبری کردیاگیا،کیاالزامات تھے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

ملک بچانے کا ٹھیکہ صرف ہم نے نہیں لیا، اداروں کی ذمہ داری ہے کہ۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے حیران کن بات کہہ دی

بم کوناکارہ بناتے ہوئے دھماکا،علاقے میں سرچ آ پریشن شروع