10:31 pm
حفیظ کو ڈراپ کیے جانے کی وجہ ان کی کارکردگی کا عدم تسلسل تھا، مصباح الحق

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے محمد حفیظ کو سری لنکاکے خلاف کھیلنےوالے سکاڈ میں شامل نہ کیے جانے کی اہم وجہ بتا دی ہے۔ کرکٹ کی ایک معروف ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ حفیظ کی عدم شمولیت کے حوالے سے مصباح الحق نے بتایا ہے
کہ انھوںنے ون ڈے کرکٹ کی آخری مرتبہ سنچری بنانے کے بعد 11نصف سنچریاں سکور کی ہیں۔جس کا مطلب یہ ہے کہ وہ اس وقت دو ہندسوں کو تین ہندسوں میں بدلنے کی صلاحیت سے محروم ہیں۔ٹیم میں اس وقت ایسے نوجوان کھلاڑی سامنے آرہے ہیں جو زیادہ سنچریاں بنا رہے ہیں اور ان کا کنورژن ریٹ بہتر ہے اس لئے ہماری ترجیح ایسے کھلاڑیوں کو موقع دینا ہوگا۔ مصباح الحق کہتے ہیں کہ اگر ایک طویل عرصے کےبعد پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ لائن اپ میں تسلسل دیکھنے میں آرہا ہے تو اس کی اہم وجہ قومی ٹیم کے نوجوان بلے باز ہیں۔ ہمارا مقصد ان کو تسلسل کے ساتھ موقع فراہم کرنا ہے تاکہ وہ اعتماد حاصل کرکے پاکستان کےلئے لمبا عرصہ کھیلتے ہوئے پرفارمنس بھی دے سکیں۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان

خاتون کو329 سال بعدبری کردیاگیا،کیاالزامات تھے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

ملک بچانے کا ٹھیکہ صرف ہم نے نہیں لیا، اداروں کی ذمہ داری ہے کہ۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے حیران کن بات کہہ دی

بم کوناکارہ بناتے ہوئے دھماکا،علاقے میں سرچ آ پریشن شروع