09:27 pm
کامران اکمل فرسٹ کلاس کرکٹ میں زیادہ سنچریاں بنانے والے ایشیا کے پہلے وکٹ کیپر بلے باز

لاہور(آئی این پی)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل فرسٹ کلاس کرکٹ میں بطور وکٹ کیپر زیادہ سنچریاں سکور کرنے والے ایشیاکے پہلے اور دنیا کے دوسرے بلے باز بن گئے،انہوں نے ایڈم گلکرسٹ کا ریکارڈ بھی توڑ ڈالا۔37سالہ کامران اکمل نے یہ اعزاز قائد اعظم ٹرافی کے دوسرے رانڈ میں سینٹرل پنجاب کی جانب سے اقبال سٹیڈیم،
فیصل آباد میں ناردرن کی ٹیم کے خلاف اپنی 31ویں فرسٹ کلاس سنچری سکور کرکے حاصل کیا ۔کامران اکمل زیادہ فرسٹ کلاس سنچریاں سکور کرنے والے دنیا کے دوسرے وکٹ کیپر بلے باز ہیں،انگلینڈ کے سابق وکٹ کیپر لیس ایمس1926سے1951تک اپنے25سالہ کیریئر کے دوران 56سنچریوں کے ساتھ اس فہرست میں پہلے نمبر پر موجود ہیں،سابق آسٹریلوی وکٹ کیپر بلے باز ایڈم گلگرسٹ 29سنچریوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجو د ہیں،سابق برطانوی وکٹ کیپر بلے باز جم پارکس 27سنچریوں کے ساتھ چوتھے نمبر پر براجمان ہیں،ایک اور سابق برطانوی وکٹ کیپر بلے باز کرس ریڈ نے بھی اپنے فرسٹ کلاس کیریئر میں26سنچریاں سکور کیں،سری لنکن وکٹ کیپر بلے باز کوشل سلوا بھی اپنے کیریئر میں بطور وکٹ کیپر بلے باز26سنچریاں سکو ر کرچکے ہیں اور کامران اکمل کے قریب ترین ایکٹو وکٹ کیپر بلے باز ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

اب ہر شہری اپنی گاڑی کا مالک بنے گا، پاکستان کی سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

ملک بھر میں پٹرولیم کی شدید بحران۔۔ آئندہ چند دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ایسی خبر جو پاکستانیوں کے ہوش اڑا دے گی

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

میں کسی کو چھوڑوں گی نہیں، ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب ویڈیوز سے متعلق کیا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

نئے ڈ ی جی آئی ایس آئی کا فیصلہ انٹرویوز کے بعد ہوا۔۔۔وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ

نادرا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کونسی سروس بالکل مفت ملے گی؟بڑی پریشانی ختم ہو گئی

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی