09:28 pm
 ڈومیسٹک کرکٹرز کیلئے سخت کنٹریکٹ ترتیب دیدیاگیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے ڈومیسٹک کرکٹرز کیلئے سخت کنٹریکٹ ترتیب دیدیا۔کھلاڑیوں کو قوائد وضوابط کی لمبی فہرست تھما دی گئی جس کے تحت ان کے ہاتھ پیر بندھے رہیں گے، وہ معاہدے کے دورمیں کوئی دوسری ملازمت نہیں کر سکیں گے، گوکہ ڈپارٹمنٹل ٹیمیں بند ہو گئیں مگر اب بھی کئی کرکٹرزکے معاہدے برقرار ہیں، انھیں اداروں سے 70 ہزار سے 3 لاکھ روپے تک ماہانہ تنخواہ بھی ملتی ہے،اب صرف50 ہزار روپے میں گھر چلانے میں بہت مشکل ہوگی،
بورڈ نے سب کیلیے ایک ہی پیمانہ بنایا ہے۔ایک میچ کھیلنے والا یا100 میچز میں شرکت کرنے والے یکساں 50 ہزار روپے ہی پائیں گے،ڈپارٹمنٹس کی جانب سے بیشتر کھلاڑیوں کے ساتھ اہل خانہ کو بھی میڈیکل انشورنس ملتی تھی مگراب صرف پلیئر ہی اس سہولت سے استفادہ کر سکے گا، سیزن کے بعد جائزہ پینل بورڈ کو بتائے گا کہ کس کھلاڑی کا معاہدہ جاری رکھنا ہے۔ اگر کوئی لیگ وغیرہ کھیلنے گیا تو اس دورانیے میں ماہانہ رقم بھی نہیں ملے گی۔یاد رہے کہ یہ بات پہلے ہی سامنے آچکی کہ کرکٹرز ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ آپریشنز کی اجازت کے بغیرمیڈیا سے بات نہیں کرسکیں گے، انھیں اخبارات اور میگزینز کیلیے مضامین لکھنے کی اجازت نہیں ہوگی، ٹورنامنٹ کے دوران ٹی وی اور ریڈیو شو میں بھی شریک نہیں ہوسکیں گے، انھیں کسی بھی میڈیا یا سوشل میڈیا پلیٹ فورم پر بورڈ، آفیشلز، اسپانسرز، آئی سی سی یا میچ آفیشلزکوتنقیدکا نشانہ بنانے کی اجازت نہیں ہوگی، وہ کسی حساس موضوع یا سیاسی معاملات پر بھی رائے نہیں دے سکیں گے، انھیں تشہیری سرگرمیوں میں استعمال کیاجاسکے گا۔

تازہ ترین خبریں

میرجعفر اورمیرصادق ،وہ آپ کولوگوں کوسپون فیڈ کرناہے ،عمران خان کی ایک اورمبینہ آڈیو سامنے آگئی

والد مسجد میں جھاڑو خود دیتے اور ۔۔ مشہور بھارتی کھلاڑی عرفان پٹھان کے والد مسجد میں کیوں رہتے ہیں؟

پاکستان میں بنی دنیا کی بلند ترین اے ٹی ایم جہاں پہنچنے کے لیے بادلوں سے گزرنا پڑتا ہے٬ کارڈ پھنس جائے تو کیا ہوگا؟

بڑے یورپی ملک نےپاکستان کے لیے خزانے کامنہ کھول دیا،کتنی امداددینے کااعلان کردیا،بڑی خبرآگئی

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی اور وزیر معدنیات پنجاب لطیف نذر کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

عمران خان کی ’مرغی پال سکیم‘دوبارہ شروع کرنے کی تیاریاں لیکن فی سیٹ  قیمت میں کتنا اضافہ کیاگیا؟ جانیں

علیحدگی کی خبروں کے بعد دپیکا اور رنویر نے بڑااقدام اٹھالیا

ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان کیخلاف کیس کے اندراج کی اجازت دیدی گئی،نجی ٹی وی کادعویٰ

78 سالہ بوڑھے کسان نے 18 سالہ لڑکی سے شادی کرلی۔۔ چھوٹی عمر کی لڑکی سے شادی کیوں کی؟

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود مقامی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت بڑھ گئی،فی تولہ قیمت کہاں تک جاپہنچی ،جانیں گےتوپریشان ہوجائیں گے

میرا قد اتنا لمبا ہے کہ میں گاڑی میں بیٹھ بھی نہیں سکتا ۔۔ بڑے قد والے آدمی نے اپنی زندگی کی حیرت انگیز کہانی سنا دی

آوازیں جوڑ کر آڈیوز بنائی جا رہی ہیں مگر ایسے کبھی بھی آپ این آر او ٹو کو جائز ثابت نہیں کر سکتے ۔۔۔فواد چوہدری نے بڑا چیلنج کر دیا

میں نے بھارتی اداکاروں کے ساتھ اس لیے کام کیا کیونکہ ۔۔ پاکستانی اداکار سہیل احمد نے بھارتی فلم میں کیوں کام کیا اور فلم کی کیا خاص بات ہے؟

بیٹا پڑھنے گیا لیکن پھر کبھی نہ لوٹا ۔۔ والدین کی دنیا اجڑ جانے کی افسوسناک کہانی جس میں وہ اپنے بیٹے سے ہمیشہ کے لیے محروم ہوگئے