12:40 pm
، قومی ہیرو شاداب خان نے سب سے پہلے اپنے بھائی بہنوں کیلئے بہت بڑی رقم دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں گزشتہ روز جو زلزلہ آیا اس نے پاکستان میں قیامت صغریٰ برپا کر دی ، بے پناہ نقصانات کی اطلاعات ملیں جب کہ سب سے زیادہ نقصان میر پور آزاد کشمیر میں ہوا جہاں جاتلاں سے کھڑی شریف تک پوری روڈ مکمل تباہ ہو گئی 
جبکہ اس سے ملحقہ قصبے میں سب سے زیادہ نقصان ہوا اور اب تک وہاں 30شہادتوں اور 459زخمیوں کی اطلاعات ہیں ۔ اس قوم کا روز اول سے ہی یہ وطیرہ رہا ہے کہ اس ملک پر جب بھی کوئی آفت پڑی اس ملک کے باسیوں نے بڑھ چڑھ کر اپنے بھائی اور بہنوں کی مدد کی ۔ اب تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی ٹیم کے ہیرو شاداب خان نے اپنی سری لنکا میچ کی فیس زلزلہ متاثرین کو دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اس مشکل گھڑی میں اپنے بھائیوں اور بہنوں کی مددکرنی چاہئیے ۔

تازہ ترین خبریں

آپ لوگ بہت تاخیر کرتے ہو، ہم اپنے 5ارب ڈالر کیوں بلاک کروائیں ، شاہ سلمان کا شہباز شریف سے شکوہ

سرگودھا کے رہائشی 52سالہ شوہر کونوجوان لڑکی سے محبت کی شادی کرنا مہنگا پڑ ا ، بیوی نے ایسا کام کر ڈالا کہ پولیس حرکت میں آگئی

جو لوگ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں نہیں انہیں کیسے 2 ہزار ملیں گے؟پیسے لینے کیلئے یہ خبر ضرور پڑھیں

حکومتی اتحادی نئے چیئرمین نیب کیلئے جسٹس (ر) مقبول باقر کے نام پر متفق

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 24 سال ہوگئے

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 24 سال ہوگئے

وزیراعظم نے غریب گھرانوں کو ماہانہ کتنے ہزارروپے دینے کااعلان کردیا،قوم کےلیے خوشی کی خبرآگئی

دنیش کارتک کی بابر اعظم سے متعلق بڑی پیش گوئی

صحافی کے کس سوال پر عمران خان پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

حکومت کا بائیک اور رکشہ والوں کے لیےبڑا فیصلہ

تالہ دیکھا تو بیٹے کو فون کیا جواب ملا جہاں جانا ہے چلے جائیں۔۔۔ اولڈ ایج ہومز میں موجود بزرگ ہمارے لیے سبق، اصل قصوروار کون؟

یہاں کے لوگ مگرمچھ کی پوجا کرتے تھے۔۔ دنیا کے قدیم ترین شہر اور ان سے جُڑی حیرت انگیز کہانیاں

جب مر جاؤں گی تب ہم ساتھ جنت میں رہیں گے ۔۔ عمر شریف کی اہلیہ نے شوہر کو یاد کرتے ہوئے مداحوں کو بھی ان کی یاد دلا دی

بادشاہ کی قبر پر کتبہ بھی نہیں لگایا جاتا۔۔ سعودی عرب میں قبریں کچی کیوں رکھی جاتی ہیں؟ جانیں اہم معلومات

حکومت کے لیے نئی مشکل کھڑی ہوگئی،پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر بڑی سیاسی جماعت کااحتجاج کااعلان