05:47 pm
بھارت ہمارے ساتھ کرکٹ نہیں کھیلنا چاہتا ہے تونہ سہی ان کے پیچھے نہیں بھاگیں گے

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی کا کہنا ہے کہ ہمارے کھلاڑی باہر کے ممالک میں کھیلتے ہیں تو وہاں تماشائی نہیں آتے، نشستیں خالی ہوتی ہیں جس کی وجہ سے ہمارے پلیئرزکے لیے ان میں کوئی موٹیویشن نہیں ہوتی، امید کرتا ہوں کہ پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان شیڈول سیریز میں تماشائی بڑی تعداد میں سٹیڈیمز آئیں گے اور دونوں ٹیموں کو سپورٹ کریں گے۔چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ ہمیں یہ بات ہرگز نہیں
بھولنی چاہیے کہ دس برس قبل سری لنکن ٹیم یہاں دہشت گردی کا نشانہ بنی اور وہی ٹیم پاکستانی کرکٹ کو سپورٹ کرنے کے لیے ایک بار پھر پاکستان آئی ہے جس پر میں سری لنکن کرکٹ بورڈ کا مشکور ہوں۔احسان مانی نے کہا کہ کولمبو میں حادثے کے صرف دس دن کے بعد ہم نے اپنے انڈر19کرکٹ ٹیم سری لنکا بھیجی۔چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ دنیا کا کوئی بھی ملک دہشت گردی سے محفوظ نہیں ہے ،نیوزی لینڈ میں بہت بڑا دہشت گردی کا واقعہ ہوا۔احسان مانی نے کہا کہ سکیورٹی کے بہترین انتظامات کے حوالے سے ہم کسی سے کم نہیں ہے،ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی میں ہماری آرمی، ایجنسیوں اور پولیس کا بہت بڑا ہاتھ ہے۔ا ن کا مزید کہنا تھا کہ اگر بھارتی بورڈ ہمارے ساتھ سیریز کھیلنا چاہتا ہے تو آئے اور بات کرے،ہم ان کے پیچھے نہیں بھاگیں گے کہ ہمارے ساتھ سیریز کھیلیں ۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 