09:17 pm
پاکستان کی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بادشاہت ،سنجے منجریکر کا اظہار حیرانگی

لاہور( آن لائن )بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی میچ میں سابق بھارتی کرکٹر سنجے منجریکر کمنٹری کرنے آئے تو براڈکاسٹر نے آئی سی سی کی ٹی ٹونٹی ٹیم رینکنگز کا گرافک سکرین پر چلایا۔ سنجے منجریکر پاکستان کو پہلے نمبر پر دیکھ کر حیران رہ گئے اور کہا کہ میں حیران ہوں پاکستان کی ٹیم پہلے نمبر پر کیسے موجود ہے۔شاید سنجے منجریکر یہ بھول گئے کہ پاکستان ٹیم نے ریکارڈ لگاتار 11 سیریز میں فتح سمیٹ کر پہلی پوزیشن اپنے نام کی ہے ۔
واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم 283 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمان ہے ، انگلینڈ 266 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کیے ہوئے ہے جب کہ جنوبی افریقہ کی ٹیم سیریز ڈرا کرنے کے بعد 262پوائنٹس کے ساتھ بھارت کو پیچھے چھوڑتے ہوئے تیسرے نمبر پر آگئی ہے ، بھارتی ٹیم 263 پوائنٹس کے ساتھ اب چوتھے نمبر پر موجود ہے جب کہ آسٹریلیا 261 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر براجمان ہے ۔یاد رہے کہ سنجے منجریکر کو ایک جانب دار کمنٹیٹر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے جو بھارتی ٹیم اور بالخصوص دھونی اور کوہلی کی تعریف کرتے ہوئے بعض اوقات ایسی باتیں بھی کرجاتے ہیں جو سمجھ سے بالاتر ہوتی ہیں

تازہ ترین خبریں

ایئرپورٹ پر آتشزدگی، پی آئی اے کا طیارہ۔۔۔ملتان سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سدھو موسے والا کے بعد ایک اور گلوکار پر قاتلانہ حملہ، ہسپتال منتقل

اسحاق ڈار واقعی جادوگر ثابت ہونے لگے ، ڈالر کی قیمت 200سے بھی کم ۔۔ ! عقل کو دنگ کر دینے والی خبر آگئی

ایک اورخطرناک آڈیو لیک ہوگئی ،اہم ترین سیاسی رہنماء کی دہشتگردوں کومالی تعاون کی یقین دہانی

آخرکار وہ گھڑی آہی گئی جس کاسب کوانتظار تھا،سابق وزیراعظم عمران خان آخری کال کب دیں گے ،بتادیا

طاقت ور حلقوں سے مذاکرات کے دوران بات باہر نہیں کرنی چاہیے،عمران خان  کا طاقت ورحلقوں سے مذاکرات کا اعتراف

وہ بلوچ خاتون جس نے صوبے کی عورتوں کو تحصیلدار اور نائب تحصیلدار بننے کا حق دلوایا

والدین کی بیٹے کی خواہش تھی جو پوری ہوگئی ۔۔ایسا انوکھا واقعہ جب ایک لڑکی لڑکا بن گئی، مکمل واقعہ جان کرآپ حیران رہ جائیں گے

’’سر منڈواتے ہی اولےپڑ گئے ‘‘ عمران خان اور شیخ رشید کو نوٹسز جاری

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،شادی کے خواہشمندافرادکےلیے خوشی کی خبرآگئی

منی لانڈرنگ کا مقدمہ، مونس الٰہی کی درخواست پر عدالتی فیصلہ آگیا

ہر چیز ٹھیک ہوگئی تھی، یقین تھا اب حکومت مجھے نہیں نکالے گی، مفتاح اسماعیل کا شکوہ

میرا جادو مسلمانوں پر کام نہیں کرتا ۔۔ خاتون جادوگرنی نے مسلمانوں کے حوالے سے کون سا انکشاف کر دیا؟

آٹھویں دن ہی طلاق ہوگئی تھی۔۔ ایاز امیر نے قتل ہونے والی بہو کے بارے میں کیا نئے انکشافات کردیے؟