04:32 pm
قومی گیمز کیلئے خیبر پختونخوا بیس بال ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائلز کل ہونگے

پشاور(این این آئی)قومی گیمز کیلئے خیبر پختونخوا بیس بال ٹیم کے انتخاب کے لئے ٹرائلز 27 ستمبر کو صبح 10 بجے قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاور میں منعقد کئے جائیں گے۔خیبر پختونخوا بیس بال ایسوسی ایشن ڈاکٹر نعمان الحق کے مطابق ٹرائلز میں نشنل گیمز کے لئے دو بہترین ٹیموں کا انتخاب کیا جائے گا،میل اور فیمل ٹیموں کے انتخاب کے لئے خالد خان، مس رحم بی بی ،ضم اضلاع سے نصیب گل اور سپورٹس ڈائریکٹریٹ سے عزیزاللہ جان ہونگے۔ٹرائلز میں 24 میل اور 24 فیمل کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائے گا۔جو یکم اکتوبر سے 24 اکتوبر تک منعقدہ کیمپ کا حصہ
 
ہونگے۔انہوں نے کہا کے ضم اضلاع میں بیس بال کا ٹیلنٹ موجود ہے اور حال ہی میں ضم اضلاع سے تعلق رکھنے والے 5 کھلاڑیوں نے چین میں پاکستان کی نمائندگی کی جبکہ پانچ بیس بال کے کھلاڑیوں کا تعلق صوابی سے ہے۔انہوں نے کہا کہ تمام انٹرنیشنل کھلاڑیوں کے نشنل گیمز کے لئے ٹیم کا حصہ بنایا جائے گا، خیبر پختونخوا کے خواتین بیس بال کی ٹیم بھی ٹاپ ٹیموں میں شمار کیا جاتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں چھٹی کا اعلان کردیاگیا،تمام سکولز،سرکاری اور نجی دفاتر بند رہیںگے

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر اتنا رش کیوں رہتا ہے؟  جانیں محسن پاکستان کی قبر پر بسیرا کرنے والا یہ شخص کون ہے؟

وزیراعظم عمران خان 24 اکتوبر کو 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

فیصل آباد میں پی ڈی ایم جلسے میںنظر آنیوالی یہ بزرگ ہستی کون ہے؟  مریم نواز بھی جذباتی ہو گئیں، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

مرنے کے بعد محسنِِ پاکستان کا مقام یاد آگیا، وفاقی حکومت ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر کیا کرنے جارہی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

پی ڈی ایم کا فیصل آباد میں جلسہ ، عظمیٰ بخاری نے اپنے ہی کارکن کو تھپڑ کیوں جھڑ دیا؟ وجہ سامنے آگئی

ملک بھر کے بینک بند رہیں گے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا نوٹیفیکیشن جاری

پانچ سالوں میں دل نہیں بھرا؟ اگلی حکومت پھر تحریک انصاف کی ہو گی،غریب عوام کو ڈرائونا خواب دکھا دیا گیا

حکومت کا تختہ الٹنے کی تیاریاں مکمل ، 12ربیع الاول کے بعد کیا ہونیوالاہے؟ناراض حکومتی اراکین بھی اپوزیشن کیساتھ جا مِلے

ڈرون حملے میں بے گناہوں کی اموات، امریکی حکومت نے مرنے والوں کے اہلخانہ کیلئے کروڑوں روپے معاوضے کا اعلان کر دیا

مہنگائی کنٹرول سے باہر ہونے پر وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ؟ خبر نے ملک بھر میں تھر تھلی مچا دی

گریڈ 1سے 15تک نوکریاں ہی نوکریاں! حکومت نے بیروزگاری جوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کمر توڑ مہنگائی ، گھی اور تیل کے بعد آٹے کا تھیلا بھی 1500میں دستیاب،غریب دو وقت کی روٹی کھانے سے بھی مجبور

تنخواہوں میں بھی مزید اضافہ کرنا ہو گا،  حکومت نے تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑا اعلان کر دیا