10:05 pm
ویسٹ انڈیز میں شائقین کرکٹ شاہد آفریدی کو” بوم بوم “نہیں بم بم کہتے ہیں

کراچی(نیوز ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ویسٹ انڈیز کے سابق ٹیسٹ فاسٹ باؤلر مائیکل ہولڈنگ سے خصوصی درخواست کی ہے کہ وہ پاکستان، سری لنکا کا ون ڈے دیکھنے کےلئے نیشنل سٹیڈیم ضرور جائیں، جس پر مائیکل ہولڈنگ نے یقین دہانی کروائی کہ وہ ضرور سٹیڈیم جائیں گے۔نجی دورے پر کراچی میں موجود ویسٹ انڈیز کے سابق کھلاڑی مائیکل ہولڈنگ کے اعزاز میں قومی ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان شاہدآفریدی نے اپنے گھر پر تکلف عشائیے کا اہتمام کیا۔واضح رہے
کہ سابق ٹیسٹ کرکٹر اور معروف کمنٹیٹر مائیکل ہولڈنگ 2007ءمیں پاک بھارت سیریز میں بطور کمنٹیٹر پاکستان آئے تھے، 2007ءکے بعد اب کراچی آنےوالے مائیکل ہولڈنگ جب شاہد آفریدی کی رہائش گاہ پر پہنچے تو وہاں پہلے سے قومی ٹیم کے سابق اوپنرسعید انور بھی موجود تھے، جنہیں دیکھ کر مائیکل ہولڈنگ بہت خوش دکھائی دئیے۔شاہد آفریدی کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے، مائیکل ہولڈنگ نے کہا کہ ویسٹ انڈیز میں لوگ انہیں” بوم بوم “نہیں بم بم کہتے ہیں۔مائیکل ہولڈنگ نے کہا کہ انہوں نے آفریدی کو زیادہ کھیلتے ہوئے نہیں دیکھا، کیوںکہ شاہد ون ڈے کرکٹ میں زیادہ مصروف رہے، ٹیسٹ کرکٹ کم کھیلے۔ایک سوال پر کہ اگر شاہد آفریدی ان کے دور میں کھیلتے تو ہولڈنگ کا جواب تھا کہ ہمارے دور کے بولر آفریدی سے شاید اتنی کھلی مار نہیں کھاتے،اس حوالے سے آفریدی نے کہا کہ واقعی وہ عظیم کرکٹرز کا دور تھا، اور اس زمانے کے کرکٹرز آج بھی ہمارے لیے جب میں بین الاقوامی کرکٹ سے کنارہ کشی اختیار کر چکا ہوں ، کسی ’رول ماڈل ‘ سے کم نہیں۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو خیبرپختونخوا میں تیسری بار حکومت ملنے کی پیشنگوئی کر دی گئی، اپوزیشن رہنما نے خود ہی اعتراف کرلیا

کورونا کا پھیلاؤ تیز، کن کن شہروں میں این سی او سی کی پابندیوں کا اطلاق ہو گا؟ فہرست آگئی

ن لیگ عبوری سیٹ اپ کا حصہ بنے گی یا نہیں؟ سینئر لیگی رہنما نے واضح اعلان کر دیا

زلفی بخاری مزید2اہم عہدو ں سے مستعفی ہو گئے

سردی کی شدت میں اضافہ ، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

ہفتے میں کتنے روز کلاسز ہوں گی؟ این سی او سی اجلاس میں تجویز پیش کر دی گئی

عوام کیلئے بڑا ریلیف ۔۔بجلی کے بلوں میں بڑی کمی کا امکان، خوشخبری سنا دی گئی

مجھے یا میرے خاندان کو کچھ بھی ہوا تو ذمہ دار وزیراعظم عمران خان ہوں گے، وقار ذکا نے سنگین الزامات کی بوچھاڑ کر دی

طاقتور حلقوں نے فیصلہ کر لیا۔۔ حکومت کتنے ہفتوں کی مہمان ہے؟ حکومتی صفوں میںکھلبلی مچ گئی

پریتی زنٹا اور عامر خان کی خفیہ شادی ، خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیلی ، اداکارہ نے پہلی بار خاموشی توڑ دی

فارن فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کیلئے بڑا جھٹکا، الیکشن کمیشن نےاہم فیصلہ سنا دیا ، صورتحال پریشان کن ہو گئی

خام تیل کی قیمتیں سات سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، پیٹرول بھی مزید مہنگا ہونے کا امکان

ریلوے ٹریک پر دھماکہ، مسافر ٹرین خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی،انجن اور بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، زخمیوں اور ہلاکتوں سے متعلق تفصیلات آگئیں

چوہدری نثار کی ن لیگ میں واپسی سے متعلق دھماکے دار خبر۔۔ سیاسی حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی