12:04 pm
فیفا ریفری اور فیفا اسسٹنٹ ریفری کی نامزدگی کیلئے ریفریز فزیکل فٹنس ..

اسلام آباد: پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام فیفا ریفری اور فیفا اسسٹنٹ ریفری کی نامزدگی کے لئے ریفریز فزیکل فٹنس ٹیسٹ (آج)2 اکتوبر کو پنجاب سٹیڈیم لاہور میں ہوگا اور ریفریز کا ٹیسٹ قاضی محمد آصف لیں گے، پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی کے سیکرٹری جنرل کرنل (ر) مجاہد اللہ خان ترین کے مطابق ٹیسٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور ریفریز فزیکل فٹنس ٹیسٹ میں فیفا ریفری کے لئے 25 سال سے 38 سال تک اور اسسٹنٹ فیفا ریفری کے لئے 23 سال سے 38 سال تک کی عمر مقرر کرنے علاوہ پی پی ایل، پی ایف ایف ایل اور چیلنج کپ میں 100 سے 200 میچوں میں شاندار ریفریز کے فرائض انجام دینے والے ملک بھر سے ریفریز حصہ لے سکتے ہیں اور اس سلسلہ میں پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے تمام متعلقہ ایسوسی ایشنز اور اداروں کوہدایات جاری کر دی ہیں، ریفریز کا ٹیسٹ قاضی محمد آصف لیں گے۔
 
انہوں نیکہا کہ ٹیسٹ میں شرکت کی خواہش رکھنے والے ریفریز اپنے اپنے کوائف 30 ستمبر تک بھیجوا سکتے ہیں اور ٹیسٹ پاس کرنے والے ریفریز کے نام 2020 کے لئے انٹرنیشنل فیفا ریفریز اور فیفا اسسٹنٹ ریفریز کے لئے فیفا کو بھیجوائے جائیں گے

تازہ ترین خبریں

’’کنڈی لگا کر رکھیں‘‘اہم اجلاس کے  بعددیا گیا بیان سائرہ بانو کو مہنگا پڑ گیا

اب بھی کہتا ہوں کہ پاکستان میں کم مہنگائی ہے ،وزیراعظم

یااللہ خیر صوبائی دارالحکومت میں دھماکا،امدادی ٹیمیں  موقع پر پہنچ گئیں،تشویشناک اطلاعات موصول

 بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت اہلیہ سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

بریکنگ نیوز:آرمی ہیلی کاپٹر تباہ ، بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت چل بسے ؟بڑی خبر

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید شدید بیمار ۔۔کون کو کونسا خطرنام مرض لاحق ہو گیا ہے؟ جانیے تفصیل

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں؟ سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

چینی مزید سستی؟ پاکستانیوں کو یقین نہیں آئیگا، خوشخبری سنا دی گئی

سموگ سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی

پیسے کالالج ۔۔؟کترینہ کی شادی کی فل کوریج ہوگی ،کترینہ اور وکی نے اپنی شادی کے نشریاتی حقوق کتنےکروڑ روپے میں فروخت کر دیے ؟

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں، کون عمران خان کی پیٹھ میں چھُرا گھو

دھماکہ ہو گیا، 4شہادتیں اور کئی زخمی ، افسوسناک خبر آگئی

وہ نہ مارتی ہے نہ مارنے دیتی ہے۔۔ دوسری شادی وہ کرتا ہے جسے پہلی بیوی مارے، ہمارے گھر تو سکون ہے، کیپٹن صفدر

تصویر میں نظر آنیوالا بچہ کس بڑی سیاسی شخصیت کا بیٹا ہے؟جواب آپکے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا