12:07 pm
ٹوکیو اولمپک کوالیفائنگ رائونڈ کیلئے پاکستانی ہاکی ٹیم کا اعلان گیارہ ..

اسلام آباد : ٹوکیو اولمپک کوالیفائنگ رائونڈ کیلئے پاکستانی ہاکی ٹیم کا اعلان گیارہ اکتوبر کو متوقع ہے۔ٹوکیو اولمپک کوالیفائنگ راونڈ کے لیے 9 اور 10 اکتوبر کو ٹرائلز رکھے گئے ہیں۔ دو روزہ ٹرائلز سے پہلے ایک بارپھر کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
 
فٹنس ٹیسٹ رپورٹس کی روشنی میں سلیکشن کمیٹی حتمی کھلاڑیوں کا انتخاب کرے گی۔ چیف کوچ خواجہ جنید کے مطابق انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کو 12 اکتوبر تک نام دینے کی ڈیڈ لائن ہے، اس لیے دو تین دن پہلے ٹرائلز لینے کی پلاننگ کررہے ہیں، مدعو کردہ کچھ سینئر کھلاڑی ابھی تک لیگز کھیلنے میں مصروف ہیں، 5 اور 6 اکتوبر کو ان کے لیگز میچز ختم ہورہے ہیں جس کے بعد علی شان، ابوبکر،رضوان اور راشد بھی کیمپ میں پہنچ جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

 پلوشہ خان کے گھرپرنامعلوم افرادکاحملہ

پلوشہ خان کے گھرپرنامعلوم افرادکاحملہ

ضمانت منظوری کے باوجود حمزہ شہباز رہا کیوں نہیں ہوئے؟

ڈسکہ انتخابات ،الیکشن کمیشن کے فیصلے کوچیلنج کرنیکاحکومتی اقدام  مریم نواز نے کپتان کوکھری کھری سنادیں،بڑاالزام عائد

ہمارا یہ کام کردو، پھر تم جانو اور عمران خان،اسٹیبلشمنٹ  نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

چیئرمین چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے عراقی وزیر دفاع کی ملاقات

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سینیٹ امیدواروں کا بلامقابلہ انتخاب  کیسے ممکن ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

دعا کبھی رائیگاں نہیں جاتی ،حکومت نے عوام کو ناقابل یقین خوشخبری سنا دی

پی ٹی آئی رہنما نے ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑنے کا اشارہ دے دیا

اب کوئی غریب بے گھر نہیں ہوگا۔۔غریب عوام کوچھوٹے گھر کتنے لاکھ میں دیں گے

میں تمہاری تنظیم سازی کروں گی، فردوس  عاشق اعوان اور طلال چوہدری میں تلخ کلامی

آگیا تو پھر جوان ہو کر ۔۔۔ اسکول کھلنے کے اعلان کے بعد بچے شفقت محمود سے ناراض

قطر سے ایل این جی کا نیا معاہدہ کیا ہے جس سے ہر سال 30 کروڑ ڈالر کی بچت ہوگی، عمران خان

نظریاتی کارکن پی ٹی آئی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،اسد عمر